اللہ پر یقین ہی وہ طاقت ہے جو مشکل وقت میں بھی انسان کو ٹوٹنے نہیں دیتا جب دل کو یقین ہو کہ میرا رب میرے ساتھ ہے تو پھر حالات کتنے ہی سخت کیوں نہ ہوں امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوٹتا اللہ آپ کے اس یقین کو ہمیشہ قائم رکھے اور آپ کی ہر جائز دعا کو اپنے بہترین وقت پر قبول فرمائے آمین
2026-10-08 14:09:07
6
heart touching love🥰 :
sabse ziyada sukoon sajde main milta h q k insan dil khol ke apna hal sunata h Allah ko 😢😢😢😢