@qaria212rehman:

قاری عزیز الرحمٰن
قاری عزیز الرحمٰن
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 08 October 2026 14:14:38 GMT
150611
7212
241
1337

Music

Download

Comments

dreamerisb
Dreamer :
Don't misguide please..... Only YA ALLAH MADAD...
2026-10-10 02:17:28
0
atifaliatifali560
Atif Raja🇵🇰🇦🇪 :
ایاک نعبد وایاک نستعین ❤️
2026-10-10 01:28:01
0
faraz.bluch
Faraz bLuch :
tubha tubha
2026-10-10 02:55:05
0
siddiq7018
siddiq :
all wrong driction
2026-10-09 13:27:03
0
israrhabib2002
❤️ I̷s̷r̷a̷r̷_h̷a̷b̷i̷b̷ ❤️ :
إِن تَتُوبَا إِلَى اللَهِ فَقَدْصَغَتْقُلُوبُكُمَا ۖ وَإِن تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَاللَهَهُوَمَوْلَاهُوَجِبْرِيلُوَصَالِحُالْمُؤْمِنِينَۖ وَالْمَلَائِكَةُبَعْدَذَٰلِكَظَهِيرٌ اردو ترجمہ: "اگر تم دونوں (نبی کی بیویاں) اللہ کے حضور توبہ کر لو (تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے) کیونکہ تمہارے دل مائل ہو چکے ہیں، اور اگر تم ان کے (نبی کے) خلاف ایک دوسرے کی مدد کرو گی تو بے شک اللہ خود ان کا کارساز (مددگار) ہے، اور جبریل، اور نیک مومنین، اور ان کے بعد فرشتے بھی (ان کے) مددگار ہیں۔"
2026-10-09 07:48:16
27
user441600761
user441600761 :
Plz read Quraan
2026-10-09 03:50:55
0
turntogoodness4030
🌴Muhammad Nadeem🌴 :
یہ روایت ضعیف ہے۔ بحث ختم
2026-10-09 14:46:19
8
muneer3500.muhamm
ahmad3500 :
galat translate
2026-10-09 04:59:04
2
suleman.moin
Suleman Moin :
میرا غوث میرا داتا میرا گنج بخش میرا غریب نواز میرا حاجت روا میرا مشکل کشا صرف اور صرف ایک وحدہ لا شریک لہ اللہ تبارک و تعالی ہے
2026-10-09 15:12:08
18
khurshid.ahmed0825
Khurshid Ahmed :
ہر فرقے نے اپنی مرضی کی حدیثیں بنا رکھی ہیں رسول پاک نے اللہ کے علاوہ کسی سے مدد مانگنے سے منع فرمایا ہے اور فرمایا ہے کہ جو بات میں نے نہیں کہی وہ بات مجھ سے منسوب کرنے والا جہنم میں جائے گا
2026-10-09 05:25:00
25
trendyhvn
Trendy Heaven :
یہ بدعتی اپنی بدعت کو ثابت کرنے میں اسلام کی حد سے بھی نکل جاتے ہیں، اب اس بدعتی نے آیت لکھی، اور ترجمہ بھی اپنی مرضی کا کیا ھے، اسکو پوچھو جو آیت تم نے لکھی اس میں نبی کا لفظ کہاں ھے، لعنت اللہ علیہ
2026-10-09 05:51:39
9
tanveer.shah.bukhari56
Tanveer.hussain.shah.bukhari56 :
پڑھے لکھے جواب دیں ۔۔۔سلیمان علیہ السلام نے آصف برخیا کو کیوں کہا شہزادی بلقیس کا تخت لانے کا اور ولی اللہ کے حکم سے لے آیا ۔۔۔۔۔
2026-10-09 15:41:03
7
mehrankhan.khan44
Mehrankhan Khan :
اسلامی عقیدے کے مطابق اصل اور حقیقی مددگار صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے۔
2026-10-09 19:49:30
6
farazkhan777786
ف ر ا ز خ ا ن 786 :
اس ایت میں اللہ تعالی نے نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کی ازواج مطہرات حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بارے میں اتری تھی نہ کہ انہوں نے کچھ غلط کیا تھا ہلاکت ہے ایسے لوگوں کی جو قران کریم کا غلط مطلب نکال کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں پوری ایت کا ترجمہ یہ ہے (اے نبی کی بیویو) اگر تم اللہ کے حضور توبہ کرلو (تو یہی مناسب ہے) کیونکہ تم دونوں کے د ل مائل ہوگئے ہیں، (٦) اور اگر نبی کے مقابلے میں تم نے ایک دوسری کی مدد کی، تو (یاد رکھو کہ) ان کا ساتھی اللہ ہے اور جبریل ہیں اور نیک مسلمان ہیں، اور اس کے علاوہ فرشتے ان کے مددگار ہیں۔
2026-10-09 20:04:45
5
tariq.ali7046
Tariq Ali :
جن لوگوں کو اللہ کے علاوہ پکارتے ہو وہ بھی اس دنیا سے تکلیفیں اٹھا کر گئے اگر وہ خود مشکل کشا ہوتے تو وہ تکلیفیں نہ اُٹھاتے مصیبتیں نہ برداشت کرتے رہی بات آیت کی تو وہ ایک خاص واقعے کی طرف اشارہ ہے اور رہی بات حدیث کی تو اس میں یہ نہیں لکھا کے فوت شدہ لوگوں سے مدد مانگو بلکہ جو ساتھ ہوں ان کو کہو کہ ڈھونڈنے میں مدد کریں قرآن کریم میں جتنے انبیاء کا ذکر ہے وہ سب کفار کے ھاتھوں تکلیفیں اٹھاتے رہے ہیں بالآخر انہوں نے اللہ سے نصرت کی دعا کی اور آلہ نے انہیں غم سے نجات دی
2026-10-09 04:14:51
10
siddiqueakbardhudhi
راۓ صدیق اکبر ڈھڈھی (بوڑی) :
اس سورت کی ایت 4 تو یہ ہے بھی نہیں
2026-10-09 07:30:14
2
majidhk1
majid :
kahani sharif
2026-10-09 15:55:26
1
m.ashfaque.rajput
M Ashfaque Rajput :
یہ فقرہ قرآن پاک کی سورۃ التحریم (آیت نمبر 4) کا ایک حصہ ہے، جس کا پورا مفہوم یہ ہے: "تو بیشک اللہ ہی ان کا دوست و مددگار ہے، اور جبریل اور صالح مومنین بھی اور اس کے بعد سارے فرشتے بھی ان کے مددگار ہیں"۔ [1] سورۃ التحریم، آیت 4 کا پس منظر اور مفہوم مقام: یہ سورۃ التحریم (پارہ 28) کی چوتھی آیت ہے۔ خطاب: اس آیت میں نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرات میں سے حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کو مخاطب کیا گیا ہے۔ حکمِ توبہ: فرمایا گیا کہ اگر تم دونوں اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے، کیونکہ تمہارے دل حق سے کچھ ہٹ گئے تھے۔ نبی ﷺ کی پشت پناہی: اگر آپ ﷺ کے مقابلے میں آپ کی ازواجِ مطہرات باہم جتھہ بندی یا موافقت کریں گی تو وہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ خود حضرت محمد ﷺ کا مددگار و محافظ ہے، اور ان کے ساتھ حضرت جبریل علیہ السلام، نیک ایمان والے (صالح المؤمنین) اور تمام فرشتے بھی مددگار ہیں۔ [ کہاں بات آپ کہاں فٹ کر رہے ہو اللہ کو جواب بھی دینا ہے
2026-10-09 12:45:48
7
111aaa272
Aaa :
Galat Matlab Q Bayan kartee ho
2026-10-09 22:42:22
1
ch.faiz.pml.n.ch6
آخری اسٹیشن :
استغفراللہ
2026-10-09 12:41:47
1
oyehoy048
Oye-Hoy :
استغفرُللہ ۔ غلط ترجمہ ہے۔
2026-10-09 11:37:12
1
sami.mughal9672
Sami mughal frnicher show rom :
otba bin ghazwan sa ya hadees zaif Hy or itni Hy k mani nai ja sakty
2026-10-09 18:24:56
1
user4674322250496
jan :
ایسی کوئ ایت نہیں ہے
2026-10-09 01:23:00
1
saudiarbi02
Ashfaq Jat :
2026-10-09 05:00:04
1
hanif.maveya
Hanif maveya :
Quran aur Hadith ki roshni mein hamari raye yeh hai ke mushkil waqt mein direct pukar (duwa aur istimdad) sirf Allah Ta'ala hi ki zaat se karni chahiye, kyunki Quran mein irshad hai: “Iyyaka na‘budu wa iyyaka nasta‘in” (Hum sirf Teri hi ibadat karte hain aur sirf Tujh se hi madad mangte hain). Ghair-ullah (yani Anbiya, Awliya ya farishton) ko har jagah hazir-o-nazir samajh kar ya ghaib se sunne wala jaan kar pکارna Tauhid ke buniyadi usool ke khilaf hai. Zinda aur hazir logon se zahiri asbab ke tehat madad lena jaiz hai, lekin ma-fauq-ul-asbab (ghaib ki) madad sirf Allah ka khasa hai.
2026-10-09 23:59:08
1
To see more videos from user @qaria212rehman, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About