@mursleen_afridi: 🏏🔥 آفریدی زلمی کرکٹ کلب کے دو شہزادوں کو سلام! 🔥🏏 رضوان رضو اور وقاص وکی کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس نے سیمی فائنل میں 14 گُل آباد کی ٹیم کو دھول چٹا دی! 👏🏏 مقابلہ تھا آل پاکستان اوپن پلیئرز سے، مگر آفریدی زلمی کے ان دونوں نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ ثابت کر دیا کہ دیہات کا ٹیلنٹ کسی شہر یا بڑے نام کا محتاج نہیں۔ ⭐ رضوان رضو نے باؤلنگ میں ایک ہی اوور میں 2 اہم وکٹیں حاصل کیں، پھر بیٹنگ میں آتے ہی 6 بلند و بالا چھکے لگا کر میدان میں دھوم مچا دی۔ 🔥💥 ⭐ جبکہ وقاص وکی نے آخری اوور میں شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے میڈن اوور کروا کر اپنی کلاس ثابت کر دی۔ 👏🔥 ❤️❤️❤️🌹💯🏏🏏