@ghirichup3: caption | post 076 | چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتہ، یا دوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں ۔ وہ تو بس ایک شخص کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں، مگر پیچھے رہ جانے والا ہر دن اُن کی کمی اٹھاتا ہے۔ کبھی کوئی بات، کوئی جگہ ، کوئی خوشبو اچانک اُن کی یاد دلا دیتی ہے ، اور انسان بظاہر مسکراتے ہوئے بھی اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل دل سے نہیں جاتے ، اور یہی یادیں پھر عمر بھر انسان کا ساتھ نبھاتی رہتی ہیں۔ #pleasetiktokunderrewiwemmyvideo #fypシ゚viral🖤tiktok #viewsproblem💔😔 #pleasetiktokunfreezemyaccount #unfreezemyaccount