@chalihassan269: یہ کیسا استقبال ہے؟ ایک جوان پردیس سے اپنے وطن پاکستان واپس آتا ہے، دل میں اپنوں سے ملنے کی خوشی ہوتی ہے، مگر ایئرپورٹ پر اسے عزت دینے کے بجائے اس کے سامان کو لات مار کر راستہ دکھایا جاتا ہے۔ کیا یہ ہمارے مہمانوں اور اپنے شہریوں کے ساتھ سلوک کا طریقہ ہے ؟ وردی عزت کی علامت ہے اختیار کا لائسنس نہیں۔ اگر کوئی مسافر قانون توڑتا ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، مگر کسی انسان کی تذلیل اور اس کے سامان کو لات مارنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ پاکستان آنے والا ہر شہری عزت کا حق دار ہے۔ عوام خدمت کے لیے ہیں، ذلت سہنے کے لیے نہیں#ptiofficial804✊🐯💀⚜️🔱 #Relesimrankhan804💀🙌⚜️ #804ptitighar💀✊🐯🐯 #imrankhan804قیدی_نمبر👈🐯💀⚜️🙌 #imrankhanzindabad
فوجیوں اپنے عوام کو گولی نہیں مارنا یہ وہی مظلوم عوام ہے جس کے خون پسینے کی کمائی سے تمھیں تنخواہیں ملتی ہے آج فوج چار سو پچاسی ہائی لیول بزنس کرتی ہے فوج سینکڑوں ہاؤسنگ سوسائٹیز بناتے ہیں جرنیلوں کے بیرون ملک جزیرے 🏝️بینگلوز اربوں کھربوں ڈالرز کے اثاثوں میں اضافے یہ قوم اپنے بچوں کے پیٹ کاٹ کر بناتے ہیں انہیں مار دیا تو تم لوگوں کے بزنس ٹھپ ہو جائیں گے
2026-10-08 18:02:05
1
Teacher :
2026-10-08 16:30:31
2
hammad write 786🇦🇪🇨🇦 :
2026-10-08 16:57:36
1
Aamir David :
so sad
2026-10-08 21:52:34
0
M Awais Arain 🇵🇰🇸🇦😘 :
804❤️❤️
2026-10-08 21:39:26
0
Farhan sheikh Farhan :
2026-10-08 22:35:51
0
Ch Asif :
begarat foj ha Pakistan ki
2026-10-08 21:00:31
0
Akeel Ahmed محمد :
عمران خان
2026-10-08 21:16:52
0
Xstylish boy🔥🦹 :
Pak Army zindabad Pakistan 🇵🇰 zindabad ♥️🥰💪👆
2026-10-08 22:11:23
0
ASIF JAMAL AWANA :
V sad
2026-10-08 21:23:59
0
Arslan Ali Bhatti :
2026-10-08 20:32:43
0
Farhan sheikh Farhan :
2026-10-08 22:35:57
0
Arslan Ali Bhatti :
2026-10-08 20:32:39
0
حبیب اللہ خان :
2026-10-08 19:55:43
0
حبیب اللہ خان :
2026-10-08 19:55:30
0
Farhan sheikh Farhan :
2026-10-08 22:35:47
0
چوہدری محمد رمضان آرائیں 😍 :
یا علی مدد
2026-10-08 20:09:17
0
حبیب اللہ خان :
2026-10-08 19:57:05
0
Tats Gsgs :
Napak foj
2026-10-08 21:57:52
0
To see more videos from user @chalihassan269, please go to the Tikwm
homepage.