@faqeer123654: ماں کے جانے کے بعد تنہائی صرف تنہائی نہیں رہتی، وہ ایک ایسی خاموشی بن جاتی ہے جو ہر لمحہ دل سے بات کرتی ہے۔ 💔 لوگ پوچھتے ہیں اتنے خاموش کیوں ہو؟ انہیں کیسے بتاؤں… میری ہنسی، میرا سکون، میری دعاؤں کی چھاؤں، میری پوری دنیا ہی مٹی میں سو گئی ہے۔ 😭 امی جان… آپ بہت یاد آتی ہیں۔ اللہ پاک میری ماں کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کی ہر منزل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🥀 Miss you Ami Jaan… until we meet again in Jannah. ❤️ #Faqeer #foryou #ماں_کی_محبت #tiktok_pk