@bukhari8070: میں لمحوں کو وقت کی پکار دیتا ہوں اسی لگن میں کئی شامیں گزار دیتا ہوں میں یونہی ہر ایک سے بے ربط نہیں ملتا ہر شخص کو اس کا معیار دیتا ہوں میں غم کی کشتی کو ڈبونا نہیں چاہتا بوجھ بڑھ جائے تو کچھ اتار دیتا ہوں خوشیاں کوئی مانگے تو مفت میں دیتا ہوں غم مانگے کوئی تو ادھار دیتا ہوں بدلہ لینا میری فطرت میں نہیں ہے محسن کوئی خزاں دیں دے تو بدلے میں بہار دیتا ہوں > *(محسن نقوی)*#foryou #fypシ #poetry