@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 08 October 2026 15:06:41 GMT
37659
5765
116
257

Music

Download

Comments

aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
زندگی ہمیشہ بڑی خوشیوں کا نام نہیں، کبھی اپنوں کے ساتھ گزارا ہوا عام سا وقت بھی بہت کچھ دے جاتا ہے۔ ❤️‍🩹
2026-10-08 15:34:32
11
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
اگر زندگی آسان ہوتی تو صبر کا پتہ کیسے چلتا ❤️‍🩹🥹....
2026-10-08 15:08:54
18
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
زندگی آسان ہوتی اگر تو صبر کی احمیت کیسے ہوتی اور رب کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کیسے کرتے
2026-10-08 15:15:58
12
raza37912
Mano🌷✨ :
زندگی آسان ہوتی تو شاید مزہ ہی نہ رہتا، کچھ درد نہ ہوتے تو جینے کا ہنر کہاں سے آتا۔ 🖤
2026-10-08 15:11:11
17
itx.alyra
iTx.AlYrA🪐 :
فقط کچھ نامکمل خوابوں کا جھانسہ ہے زندگی 🙂
2026-10-08 15:09:06
16
minhail138
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
کسی کی زندگی اسان نہیں ہوتی ہر کوئی کسی نہ کسی چیز سے گزر رہا ہوتا ہے 🙂🙌
2026-10-08 15:11:31
13
wahziiking2.o
Ayzii🐼 :
وہ جو ہم پر گزری تھی وہ زِندگی تھی کیا~• 🥹
2026-10-08 15:09:53
18
malikkkkk1
🥀gloom.genius🥀 :
hyeee 🥹🫠
2026-10-08 15:15:13
8
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
سچ تو یہ ہے کہ مشکلات ہی زندگی کو جینے کے قابل بناتی ہیں، کیونکہ اندھیرے کے بغیر روشنی کی اور پیاس کے بغیر پانی کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔
2026-10-08 15:09:26
15
scorpion60935
scorpion :
زندگی آسان ہوتی، اگر دل کو لوگوں سے نہیں، صرف رب سے امید ہوتی۔
2026-10-08 16:41:54
5
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
زندگی اگر آسان ہوتی تو خدا جنت کا وعدہ نہ کرتا🦋
2026-10-08 15:18:39
9
mahiii5920
Mahiii :
زندگی تب تک آسان ہے جب تک آپکے والدین زندہ ہیں 😭
2026-10-08 15:18:10
8
stylishhassan96
ح❤️‍🩹 :
شاید پھر زندگی، زندگی کم اور خواہش زیادہ لگتی۔❤️‍🩹
2026-10-08 15:10:10
8
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
زندگی کی مشکلیں ہی تو ہمیں رب کی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھاتی ہے
2026-10-08 15:17:12
13
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
اگر زندگی آسان ہوتی تو اسے جینے کا مزہ ہی نہ ہوتا۔ ❤️‍🩹🙌🏻🥹....
2026-10-08 15:09:50
13
wahziiking2.o
Ayzii🐼 :
تو ایک دن بھی گزار کر دیکھ میری طرح زِندگی تیرے ماتھے سے پسینہ نا چھوٹ جائے تو کہنا ~• 🙌🏻💯
2026-10-08 15:10:44
9
wahziiking2.o
Ayzii🐼 :
لائنز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯
2026-10-08 15:09:17
10
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
زندگی بہت ہلکی ہے، بوجھ تو سارا خواہشوں کا ہے۔۔۔۔🫠
2026-10-08 15:19:16
8
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly.... ✨
2026-10-08 15:16:55
7
why_hammad5
ح🫀 :
Bilkul bhai 💗
2026-10-08 15:09:27
8
stylishhassan96
ح❤️‍🩹 :
مشکلیں نہ ہوتیں تو شاید ہمیں آسانیوں کی قدر بھی نہ ہوتی۔❤️‍🩹
2026-10-08 15:10:27
6
zimal___
╰┈➤ᥫ᭡𝐌ᴜʜᴛᴀʀᴍaᥫ᭡💗 :
Azmaish........
2026-10-08 15:10:45
5
stylishhassan96
ح❤️‍🩹 :
hyee❤️‍🩹
2026-10-08 15:07:58
10
umar_writes121
🚩 :
2026-10-08 15:08:18
5
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
bilkul
2026-10-08 15:07:50
10
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About