@psf_gdc_gulabad_5: آج ہم نے اپنے محترم نئے Principal، جناب پروفیسر فضل ربی صاحب کا گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد کے مرکزی گیٹ پر پرتپاک Welcome کیا۔ اس موقع پر بڑے قافلے کے ساتھ انہیں عزت و احترام سے رخصت کیا اور ان کی نئی ذمہ داری کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور ان کی قیادت میں ہمارا ادارہ مزید ترقی کرے۔ سنگر شاہ سواتی صدر، پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد@🚩 Rostam Ali Khan 05 🚩 @پښتون زلمے🚩