@arrehmann29: کردار کے منافق لوگ ہمیشہ لفظوں کے حاجی ہوتے ہیں۔ باتیں ایسی کریں گے جیسے دنیا میں ان سے زیادہ مخلص کوئی ہے ہی نہیں، مگر وقت آنے پر ان کے الفاظ اور کردار کا فرق صاف نظر آ جاتا ہے۔ اصل پہچان دعووں سے نہیں، رویوں سے ہوتی ہے؛ کیونکہ زبان سے ہر کوئی وفادار بن سکتا ہے، مگر کردار سے وفاداری ثابت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ 🖤🥀 #DeepLines #RealityOfLife #UrduQuotes #LifeQuotes #Truth