@hafizmuhammadtayyabamjad: جمعۃ المبارک کے بابسعادت موقع پر اللہ تعالیٰ کا خاص حکم! 🤍 سورۃ الجمعہ کی آیت مبارکہ کا دل کو چھو لینے والا عربی اور اردو ترجمہ۔ "اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن (نمازِ جمعہ کے لیے) اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔" (سورۃ الجمعہ: 9) اس خوبصورت قرآنی پیغام کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں اور جمعہ کی سنتوں پر عمل کریں۔ جزاک اللہ خیراً! 🤲✨#CapCut #جمعۃ_المبارک #SurahJummah #QuranTilawat #ArabicUrdu