@its_mano3094: یہ ہنسی، یہ شرارتیں، پھر کبھی واپس نہیں ہوں گی۔ دوست بچھڑ گئے ہیں، راستے بدل گئے ہیں، مگر دل میں یہ خوبصورت لمحے ہمیشہ رہیں گے۔ کاش وقت ذرا ٹھہر جاتا، یہ دن پھر سے مل جاتے، کالج ختم ہو گیا ہے، مگر اس کی یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی۔ ❤️🥺 #fyp #foryou #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo❤️ #fyp_viral_video❤️🥰🥰👍❤️❤️🙏👈 #unfeer_my_account_plz🙏🥺 @ᥫ𝙄𝙩𝙭 𝘼𝙙𝙪💞