@basitbaloch08: بچپن ، سکول دور ، دسویں کلاس میں جب گورنمنٹ ہائی سکول گہلن ہٹھاڑ میں تعلیم حاصل کر رہا تھا، وہ دور وہ بچپن وہ سکون اور سب سے اہم وہ لمحات جن لمحات میں میں اپنے والدین کے ساتھ ساتھ تھا ، میں آج بھی اس دور کو پھر سے جینے کے لئے تڑپتا ہوں کہ کاش وہ سنہرا دور پھر سے واپس لوٹ آئے ۔۔۔۔۔۔۔ !!