@itx_kainat_08: میں لوگوں پر بہت جلد اعتبار کر لیتی ہوں سمجھتی ہوں کہ سب میرے جیسے ہیں مجھے لگتا ہے لوگ وہی سوچتے ہونگے جو میں سوچتی ہوں وہ کسی کا برا نہیں چاہتے ہونگے اُن سے اگر وفا کرو تو وہ وفا کریں گے وہ بلا وجہ کسی کو درد نہیں دیں گے مگر ایسا ہوتا نہیں ہے لوگ تو پل بھر میں بدل جاتے ہیں اُن سے جتنا اچھا کر لو وہ آپکے کبھی نہیں ہوتے کتنی نادان ہو نہ میں یہ سب جانتے ہوئے بھی پھر سے اُن پر یقین کر بیٹھتی ہوں کیا کروں وہ باتیں ہی ایسی کرتے ہیں کہ سب سچ لگنے لگتا ہے لگتا ہے اب یہ تو چھوڑ کر نہیں جائے گا مگر آخر میں سب چھوڑ گئے مجھے اُنکی باتیں اُن کے وعدے سب چھوٹے نکلے پھر لگتا ہی نہیں یہ وہی شخص تھا جس پر میں اعتبار کر بیٹھی تھی کتنی دوگلی ہے یہ دنیا کیوں میں ہمیشہ دھوکا کھا جاتی ہوں کیوں کہ میرا دل صاف ہے یہ کسی کا برا نہیں سوچتا اور مجھے لگتا ہے سبھی لوگ میری طرح ہیں #foryou #sad #unfreezemyacount #viralvideo #views

⎯꯭᪳𝆺𝆭𝐇ᴇᴀʀᴛ͢ 𝐊ɪʟʟᴇʀ̊͜ 🖤
⎯꯭᪳𝆺𝆭𝐇ᴇᴀʀᴛ͢ 𝐊ɪʟʟᴇʀ̊͜ 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 08 October 2026 16:29:08 GMT
18529
1096
10
107

Music

Download

Comments

dreamyxworld786123
𝓛𝓲𝓽𝓽𝓵𝓮 𝓖𝓲𝓻𝓵 💕 :
𝒉𝒎𝒎 𝒚𝒉𝒊 𝒕𝒐 𝒈𝒍𝒕𝒊 𝒌𝒓𝒕𝒚 𝒉𝒂 𝒉𝒖𝒎
2026-10-09 09:24:48
5
s.ajani26
🥀🥀🌹❣️ :
same to you 🥺🥺
2026-10-09 16:06:51
1
mirhakha045
✠𝗠𝗲𝗲𝗻𝗼✠ :
hyyyy Kismat same 🥺
2026-10-09 15:05:20
1
silentmughal706
(ᵔᴥᵔ) IɳTɾσVҽɾT TҽαƈԋER (ᵔᴥᵔ) :
Caption mil sakta hai🤌
2026-10-09 20:14:08
0
tehreemnaeem187
@teemi_345678 :
hayee yarrrrrr 😭😭😭😭
2026-10-09 09:44:05
3
saraafridi224466
sara :
same
2026-10-09 16:48:41
1
mahrma55
Mahrma 🥰 :
😔😔😔 right
2026-10-09 03:13:11
4
muhammadshakir1566
Ansari 313😎 :
mare sab sa bare galti🥺🥺🥺
2026-10-09 02:48:57
4
angelgirl_7861
🦋⃟ᴬᴺᴳᴱᴸ :
🥹❤️‍🩹
2026-10-09 13:25:36
2
believed271
Account for found :
❤️❤️❤️
2026-10-09 19:37:04
0
To see more videos from user @itx_kainat_08, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About