میرا تعلق باجوڑ سے ہے میں 2008 میں 7 سال کا تھا آپریشن دیکھا ہم سب ایک ایک سوٹ میں اور جوتوں میں نکلے تھے گھروں سے بھرے گھر آرمی نے لوٹھے تھے نہ کوئی تعلق تھی کسی دیشت گرد تنظیم سے اور ہمارے گھر مسمار کئ اور ایک تکلیف دہ چیز جو میری زندگی میں یاد رہتی ہے کہ بہت عورتوں کی بچے پیاڑوں میں پیدا ہوئے کیونکہ ٹرانسپورٹ بند تھی پہلی بار میں نے اوس وقت ہیلی کاپٹر شیلنگ دیکھی جٹ بمباری دیکھی ٹینک دیکھے توپ دیکھے اوس دن سے مجھے آرمی سے شدید نفرت ہے اور قیامت تک ہوگئ کئونکہ آرمی نے ہمیں بہت زلیل کیا یے صرف آرمی جو بڑے بڑے ہے وہ اپنی مفدات کی خاطر ہماری ہر چیز تباہ کی آمن چاہتے ہے ہم قبائیلی لوگ ایک بار کوئی لاہور کراچی والا تو قبائل میں جائے لوگوں کی محبت تو دیکھے پاکستان سے لیکن آپ لوگوں کو کیا پتہ آپریشن کس چیز کو کہتے ہے۔
2026-10-09 01:59:22
164
💔 𝙏𝙧𝙞𝘽𝙖𝙡 𝙒𝙖𝙕𝙞𝙧💔 :
خیبرپختونخوا کا شہزادہ
2026-10-08 19:21:50
109
itx raheem❤️ :
میں خود قبائلی ہو قسم سے میری دل کی بات کی 😭
2026-10-08 23:46:52
74
Abdullah Dar :
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین
2026-10-08 18:43:51
91
Aamir Ahmed :
کراچی والے یہ سب بھگت چکے ہیں بلوچستان والے بھگت رہے ہیں کے پی اور کشمیر والے بھگت رہے ہیں
2026-10-08 21:47:07
39
Ubaid Ktk :
👍👍👍
don't accept dollars operation
2026-10-09 03:34:25
8
🇸🇾+974🇶🇦 :
زندہ آباد بلکل حقیقت ہے سر جی
2026-10-08 19:25:30
42
Sana Ullah Khan :
Thank you IMRAN Sir 😳🥰
2026-10-09 03:00:21
4
Alamgir maseed :
Khuda ke qasam pakistan ma sub say baray dahsaht gard yahi Pakistani general ha
2026-10-09 06:40:26
12
𝓐𝓽𝓲𝓯 𝓚𝓱𝓪𝓷 :
inshallah kpk will be independent state
2026-10-09 08:57:18
1
جٹ✨ :
jag ja Punjab......
2026-10-08 16:35:05
40
✌️UN KNOWN BOSS✌️ :
you are right ✅️
2026-10-09 03:43:54
0
🍁🍁 𝒚𝒂𝒔𝒊𝒓 𝒌𝒉𝒂𝒏 🍁🍁 :
پختونوں نے بہت قربانیہ دے دی ہے لیکن اب بس ہے
2026-10-09 00:41:47
11
muqadas :
بلکل کہی بھی نہیں ہونی چاہیے
2026-10-08 23:03:22
14
nigahhussain1399 :
in ko Kya pta ya Jin py Gozarti h uny pta lagta h 🥰
2026-10-08 19:55:26
11
bilal ahmad :
♥️♥️🌹🌹🌹🥰804
2026-10-08 18:24:40
10
❈ᴹᴿ᭄ 𝘐𝘮𝘳𝘢𝘯 𝘒𝘩𝘢𝘯 𝘧𝘢n :
Imran Khan zindabad 😎
2026-10-09 03:00:43
3
༺ حــمــزہ خــان ༻ :
bilkul haaq
2026-10-08 18:23:24
10
Laiqat Ali :
2026-10-08 17:43:18
9
👩⚕️ أُلملــكــة ,أُلملــكــة :
2026-10-08 19:07:05
7
Chaudhary Sahib :
بالکل میرا بھائی اپنے اپنا حق ادا کیا ہے اپ بالکل سچ کہہ رہے ہو کہہ رہے ہو اپ جو بھی بولتے ہو وہ سچ ہے
2026-10-08 20:03:53
7
Uk_100100 :
100 percent Correct Imran Riaz bhai,,
پورے پاکستان کو اسکا اندازہ نہیں ہے،، اسلئے تو یہ پختونوں کو سپورٹ نہیں کرتے ۔۔۔❤️
2026-10-09 05:04:38
5
Sameer Khan sam :
Karachi me jab aisa hota tha tab ap log bhi yehi sochte the
2026-10-08 18:25:00
6
F 🇱🇸 :
2026-10-09 06:54:00
4
🐎 Sajid Khan اورکزئی :
آپ سب لوگ یہ بتائیں کہ گھر بنانا کتنا مشکل ہے اس دور میں ہمارے کرم ایجنسی میں 2008 سے آپریشن ہو رہے ہیں ہر ایک یا دو سال بعد ہمیں گھر چھوڑنے پر مجبور کیا جاتا ہے ہم گھر چھوڑ کر جاتے ہیں واپسی پر مٹی کا ڈھیر ملتا ہے ہم پھر گھر بناتے ہیں پھر یہی کام ہوتا ہے نا دہشتگرد ہوتے ہیں نا کچھ اور دہشتگرد اور فوج ایک ہی چشمہ سے پانی پینے کے لیے لیکر جاتے ہیں چلے انھ باتوں کو رہنے دے اچھا ہمارے گھر ہمارے کاروبار برباد ہوتے ہمیں کہتے ہے واپس آجائیں دہشتگرد ختم ہوگئے پھر کوئی اور جرنیل کا تبادلہ ہوتا اس کو ڈالر کی ضرورت پڑتی ہے پھر یہی کھیل کھیلا جاتا ہے اور اسلے ہم کہتے ہیں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
2026-10-09 08:58:48
4
To see more videos from user @bg.plus.news, please go to the Tikwm
homepage.