@silent_heart666: "میری جان! تمہارے ساتھ گزارا ہوا ایک ایک پل میری زندگی کا سب سے انمول سرمایہ ہے۔ سچی محبت میں وقت کی طوالت مائنے نہیں رکھتی، بلکہ اس احساس کی شدت مائنے رکھتی ہے جو تمہارے قریب آتے ہی میرے دل کو زندہ کر دیتی ہے۔ جب میرا دل تمہاری ذات میں یوں کھو جاتا ہے، تو تمہارا ایک پل کا ساتھ بھی مجھے صدیوں کے سکون جیسا محسوس ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں تمہارے اس مختصر سے ساتھ اور چند لمحوں کی محبت کے بدلے اپنی پوری زندگی کی سانسیں بھی خوشی خوشی قربان کرنے کو تیار ہوں، کیونکہ تمہاری محبت کے ان چند لمحات میں جو زندگی میں جی لیتا ہوں، وہ میری برسوں کی اکیلی زندگی سے کہیں بہتر اور خوبصورت ہے۔ تم میری کل کائنات ہو۔" ✨🫶🏻💫🥀 #plzviral #soulthouts #repost