@intzar.mot2: تمہیں کبھی خود سے جدا نہیں ہونے دوں گا، تم سے مل کر جتنا ٹوٹا ہوں، اتنا نقصان کافی ہے۔ اب مزید کسی جدائی کی سزا نہیں چاہیے، تم ساتھ رہو یا دور، مگر میرے دل سے کبھی دور نہ ہونا۔ 🖤🥀 #intzarmote🖤🥀 #urdupoetry #sadpoetry #foryou #foryoupage
Mana k Duriyan Tum Say Kuch Zeyada He Bhar Gai Han...
Faraz
par Tery Hisy Ka Waqat AJ B Hum Teri He Yaad Main Guzarty Han...👑👑
2026-10-09 05:42:18
1
!! MR JAHANGIR 🍃👀 :
2026-10-09 18:49:35
0
Shahab Ahmad :
😭😭😭💔💔 پر تم مجھے سے ہمیشہ کیلئے جدا ہو گئے اللہ تعالی میرے شوہر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین 🤲🤲😭😭💔💔
2026-10-09 06:12:07
0
محمد اسحاق لکھویرا :
میرے لیے دنیا کا کوئی بھی شخص
تم جیسا نہیں ہو سکتا،
یہ بات صرف محبت نہیں،
میرے دل کی سب سے سچی گواہی ہے۔
تم وہ خاموش دعا ہو
جو ہر سجدے سے پہلے
میرے لبوں پر خود بخود آ جاتی ہے۔
2026-10-09 17:51:37
0
Alizajatoi :
2026-10-08 18:27:56
1
Rawaha g :
ہم تیرے بعد گم ہوں گے ادھوری نظموں کی طرح کہیں مصرع.. کہیں قافیہ.. کہیں ردیف چھوڑ جائیں گے ہم تیرے بعد مرجھائیں گے بوسیدہ پتیوں کی طرح کہیں سبزہ.. کہیں خشک.. کہیں خاک چھوڑ جائیں گے ہم تیرے بعد روئیں گے پرانی کتابوں کی طرح کہیں صفحہ.. کہیں حرف.. کہیں لفظ چھوڑ جائیں گے ہم تیرے بعد ادھورے ہوں گے نامکمل کہانیوں کی طرح کہیں باب.. کہیں کردار.. کہیں بات چھوڑ جائیں گے ہم تیرے بعد ٹوٹیں گے خاموش جھیل کی طرح کہیں لہریں.. کہیں کنارہ.. کہیں پانی چھوڑ جائیں گے ہم تیرے بعد پگھلیں گے برف کی طرح کہیں قطرہ.. کہیں جھرنے.. کہیں طوفان چھوڑ جائیں گے ہم تیرے بعد بہیں گے دریا کی روانی میں کہیں شور.. کہیں سکون.. کہیں نشان چھوڑ جائیں گے ہم تیرے بعد کچھ بھی نہیں ہوں گے صرف یادوں کا بوجھ اٹھائے...
2026-10-09 06:41:36
0
Rao :
میری جان میں صرف اور صرف تمھارا ہوں
2026-10-09 04:52:42
0
꧁•⊹٭𝚊𝚕𝚒٭⊹•꧂ :
میری گم ہوئی چیزوں میں سب سے مہنگی چیز تمہاری آواز ہے۔