@dangeralak212: #creatorsearchinsights #بیرسٹر گوہر وفاقی وزیر داخلہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملے ہیں ذرائع بتا رہے ہیں کہیں نہ کہیں منظر کے پیچھے مولانا فضل الرحمان بھی شامل ہیں انہوں نے ایاز صادق طارق فضل چوہدری کو مشورہ دیا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلےکا حل نہیں ہے پہلے بھی 9 اپریل کو PTI کو ہم نے ہٹایا اس کے بعد اب دیکھیں PTI کا قد کاٹھ کہاں ہے اور آپ سب کہاں پر ہے KPK کے لوگ بہت جذباتی ہیں ایسا نہ ہو چیزیں ہاتھ سے نکل جائیں بہتر یہی ہے مزاکرات کریں اب پھر دوبارہ PTI اور طاقتور حلقوں کی بات چیت جاری ہے اور PTI کو بتایا جا رہا ہے پچھلی بیٹھک بھی ہم نے باس کی مرضی سے کی تھی اسدطور #dontunderreviewmyvideo #tiktokteamviralmyvideo #plzsportmyaccount🥺 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @tiktok creators

🔥سرہ  ٍلمبہ🔥
🔥سرہ ٍلمبہ🔥
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 08 October 2026 16:45:56 GMT
18641
1484
2
8

Music

Download

Comments

officialpakistani0
اسلامی جمہوریہ پاکستان :
[Fire][Fire][Fire]
2026-10-08 17:35:37
0
jamir.ur.rehman
Jamir Ur Rehman :
🥰🥰🥰
2026-10-09 01:09:49
0
To see more videos from user @dangeralak212, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About