کاش سارے پختون بھائیوں کو آپ جیسا شعور آ جائے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-10-08 17:59:36
26
🇵🇰✌️مرزا سھراب✌️🇵🇰 :
first we are Pakistani then Panjabi Pakistan ha to hum hain
2026-10-08 19:28:01
1
Mukhtiar Ahmad :
Pakistan zindabad,,, pak army zindabad
2026-10-08 17:06:03
14
S Mehmood :
برادرم اللہ سے دعا ھے کے آپ جیسی فہم و فراست اللہ ھم سب کو عطا فرمائے آمین۔
keep doing good work that's all we can do .
ھمارے لیڈروں نے بہت محنت کی ھے ھمیں نا خواندہ رکھنے کی اور آج ان کی محنت رنگ لا رہی ھے ۔ میں نے قریب قریب آدھی دنیا دیکھی مگر میں نے ہر ملک میں یہی دیکھا ھے کے وہاں لوگ امیرکن، برٹش،جرمن،اٹالین،سری لنکن، نائیجرین، کویتی،آسٹریلین، میکسیکن ھوتے ھیں مگر ھماری بد قسمتی کے ھم پنجابی،پٹھان،سندھی،بلاچ،مہاجر،شیعہ، سنی،وہابی تو بہت ھیں مگر پاکستانی صرف آپ جیسے چند لوگ ھیں اور وہ ھی پاکستان کے اصل وارث ھیں۔اللہ آپ کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے-آمین میری صرف ایک گزارش ھے آپ سے کے میرے پختون بھائیوں پر ذرا ہاتھ ھولا رکھیں وہ ھم سے ھیں اور ھم ان سے ھیں بھائی بھائی سے کتنی دیر ناراض رہ سکتا ھے؟ انشاءاللہ ایک دن ھم سبکی آنکھیں ضرور کھلیں گی۔ بس دعا ھے وہ دن جلد آجائے آمین۔
2026-10-09 02:54:18
1
rebel :
کی پی کے میں امن ہوگا تو اس کا سب سے پہلا فائدہ کس کو ہوگا بس یہی بات یہ لوگ سمجھ جائیں گے تو کافی ہوگا
2026-10-09 05:01:25
2
Raza Rajpoot :
Pakistan In
zindabad
2026-10-09 00:42:40
1
Naveed qasir :
great man pure pakisatni shazada
2026-10-08 19:31:26
5
Mohammad Chaudhry :
پنجاب کے دروازے۔۔ آپ کے لیۓکھلے ہیں۔ ♥️
2026-10-09 00:01:09
2
M.Awais.Balouch :
me Balouch hon mgr koum prast ni hon 1 Pakistan py yakin rkhta hon . Pakistan hamesha zindabad
2026-10-09 01:29:06
4
6204 :
آپ اپنا کام جاری رکھیں کبھی آپ کی محنت رنگ لائی گی
2026-10-08 17:04:33
12
Only death :
15سال سے حان کی حکومت کی آج بھی افسوس ہیں 😳
2026-10-08 18:48:22
8
YASIR BASRA :
MashAllah good massage 💞
2026-10-08 19:50:13
2
Malik Maqsood :
درگزر کرو خان بھائ کبھی تو ان کو سمجھ آئے گی
2026-10-08 20:02:42
4
user307165 :
Pak army zindabad Pakistan hamesha zindabad ❤
2026-10-08 17:43:09
5
Tum Mery ho🥰 :
You are absolutely right
2026-10-08 20:09:38
3
Haji Ijaz Chohan 🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
Good bhi
2026-10-08 18:23:20
2
Muhammad Umar :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھائی آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ پنجاب نے ہمیشہ اپنے دوسرے صوبوں کو اپنا چھوٹا بھائی سمجھا ہے۔ اور مشکل وقت میں بڑے بھائی کا کردار ادا کیا ہے ۔ انشاء اللہ آگے بھی پنجاب یہ کردار ادا کرتا رہے گا ۔ سیماب بھائی ہم پنجابی آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-10-08 17:56:23
5
Zahoor :
aslmalkm
2026-10-08 19:58:47
2
Malik Zain Awan :
Zindabad
2026-10-08 18:50:29
1
NOBITA㊙️🖤🚩 :
right bro 💯
2026-10-09 01:42:14
1
Asad :
@Muhammad sabir:اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آمین
2026-10-08 23:36:01
1
⚡ WALΞXIOM ⚡ :
Allah pak ap ka mission ma apki madad kray
2026-10-08 18:38:42
3
Zahoor :
Allah..pak..sab..ko..hdiat..day..ameen
2026-10-08 20:00:53
2
Araf Saklain :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-08 17:25:38
2
To see more videos from user @seemab.yousafzai3, please go to the Tikwm
homepage.