@uoscapture: گزشتہ روز 7 اکتوبر جامعہ ساہیوال میں غزہ مزاحمت کے 3 سال پورے ہونے پر اہل غزہ سے یکجہتی کے کئے Awareness circle کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ناظم ای ٹی ڈیپارٹمنٹ برادر فراز کلاسن اور ناظم علاقہ رہائشی برادر عمر فاروق نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے بلخصوص غزہ اور دنیا بھر میں امت اسلامیہ کے مسائل اور ان کے پائدار حل پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر ناظم ایس ای ڈیپارٹمنٹ بھی موجود تھے@UOS Scene 🎬 @Rai Taimoor Khan Kharal @Uos daily dose @Faraz Klasson 7