جی السلام علیکم میں نے ایک فلم میں ان کو کلمہ پڑھتے دیکھا بھی ہے اور سنا بھی ہے
2026-10-08 20:47:20
16
Yasir ALI :
ہمارے سامنے بہت سی مثالیں ہیں
حضرت نوح علیہ السلام کی بیوی اور بیٹا
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے چچا
ان انبیاء علیہم السلام نے بھی اپنے عزیوں کے لیے مغفرت کی دعا نہیں کی
کیوں کہ وہ مسلمان نہیں تھے
2026-10-08 17:21:35
21
𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃_𝐄𝐃𝐈𝐓𝐙 🤍 :
یا اللہ ہمیں ختم بالایمان نصیب فرما 🤲
2026-10-08 17:33:36
30
Shahid Ali :
افسوس ہے کہ اسلام یہ کہتا ہے جو اپ کہہ رہے ہو
2026-10-08 21:26:24
6
❤️🩹جانی❤️🩹 :
یہ بھی غرور ہے کہ میں سلام کروں اور آپ جواب بھی نہ دو
السلام علیکم❤️
2026-10-08 21:50:14
14
Fiaz :
مولوی صاحب ابو طالب کے بارے میں کیا بولتے ہو تم خاتمہ ایمان پہ دنیا سے گیا تھا