@joshandjem: How did he fall for this 🤣 #couplestiktok #foryouu #boyfriendreaction

Josh&Jem
Josh&Jem
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 08 October 2026 16:58:19 GMT
1398227
89864
86
693

Music

Download

Comments

lt.1875
liam :
knew instantly she slid it off the table
2026-10-08 17:43:16
13285
usernameless012
usernameless :
I have watched this 10 times slowed down and I still don’t understand
2026-10-09 11:49:24
43
millennial.teenag
Millennial Teenager :
Ok Peeta Mellark
2026-10-08 23:43:18
2291
captainlioness
Lioness :
Infinite money glitch
2026-10-08 17:01:26
5991
ttgeditz
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴￴ ￴ :
shi i fell for it to
2026-10-09 06:10:13
1794
crj0603
Cameron :
Got me the first time 🤣🤣
2026-10-08 17:29:21
700
arvid127
Arvid :
When the car key hit
2026-10-09 01:20:17
45
spiritguide602
Apollo Jetíc :
Literally Josh Hutcherson
2026-10-08 23:39:41
38
user.nothing78
User Nothing :
I’m Josh in every life situation ✨
2026-10-08 17:02:48
74
nathanielvalbuena
七転び八起き :
He be like
2026-10-09 07:29:24
10
aaronjohnson217
aaron johnson :
I had to watch carefully see where it was going 🤣🤣
2026-10-08 20:38:54
27
xoemlyenxo
Emlyen :
hes giving...
2026-10-12 11:15:59
2
lookattheflowers_
look at the flowers :
does he know ? like in general
2026-10-08 17:07:15
715
jangsubina
jjangsubin :
No but how girl
2026-10-08 17:00:21
12
corbyn_blake
corbynblake :
How many thoughts per week does he have and is it more than there are days? 😂😭
2026-10-09 00:17:48
43
_cbizzle_
Corey :
“WHAT”
2026-10-08 17:51:23
182
moonnyxzstar
MooNy :
I know the trick from larry wife😂( forgot her name 😭)
2026-10-09 11:45:27
6
lyla40294
Lyla :
Genius girl
2026-10-08 17:03:15
40
nienkeplantenga
• 𝓝𝓲𝓮𝓷𝓴𝓮 • :
Cant blame him, you got me in the first half there too
2026-10-11 18:05:37
2
lsabella.l
Isa :
2026-10-08 22:45:11
2
nunu0990
nunu990 :
saw this comment on another video but it seems fitting: okay, maybe men really can't find the ketchup.
2026-10-09 13:42:40
1
charmz.k185
🤍🦋𝒞𝒽𝒶𝓇𝓂𝒶𝒾𝓃𝑒🦋🤍 :
2026-10-08 21:33:01
1
el.vinah
Elle :
The 2nd time around he was ready to scream WITCH!
2026-10-09 21:41:33
2
rickc0807
Rick :
2026-10-09 12:44:28
1
ocean.rae17
ocean-rae 🐆🍒 :
First
2026-10-08 17:04:28
1
To see more videos from user @joshandjem, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"والدین ایک راز ہیں" قارئین ! میری کوشش ہوتی ہے آپ لوگوں کی امانتیں جلد آپ تک پہنچ جائیں. الزام، گالیاں، بہتان، بددعائیں، اور پتہ نہیں کیا کیا میری محنت کا صلہ کچھ دوست مجھے دیتے رہتے ہیں مگر میں بھی ضد کا شاید پکا ہوں میں بھی ان کے لیئے اور ان کی قیامت تک آنے والی نسلوں کے لئے دعائیں کرتا ہوں کیونکہ وہ نہیں جانتے وہ کتنے قیمتی ہیں اور چودہ سو سال پہلے ان کے لیے کون روتا رہا ہے. دعا سے بات نکلی ہی ہے تو آج ایک قیمتی راز آپ لوگوں کو دیتا ہوں سدا یاد رکهیئے گا اپنے پلے سے باندھ لیجئے گا. اللہ والو ! سنو دل کے کانو سے سنو آو آج والدین کے لئے بخشش کی دعا کرنے سے کیا ملتا ہے بتاتا ہوں. ایک بہت بڑے اللہ والے ہیں وہ فرمانے لگے جو شخص اپنے زندہ یا فوت شدہ والدین کے لیئے ہر نماز کے بعد اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگے گا اللہ تعالیٰ اسے تین چیزیں عطاء فرمائے گا. 1)پہلی چیز جو اسے دی جائے گی وہ "رسوائی سے اس کے چہرے کو بچایا جایا گا" مطلب کسی مقام پر اس کو زلیل نہیں ہونے دیا جائے گا. اللہ والو ! اس نکتے کو سمجھتے جاو جو اس فقیر کو کسی اللہ والے کے مبارک جوتے سیدھے کرنے سے عطاء ہوئے. رسوائی اس کی ہوتی ہے جو "زنا" کرتا ہے. والدین کے لئے بخشش کی دعا کرنے والا اللہ کی رحمت سے زنا سے بچ جائے گا ان شاءاللہ تعالیٰ. زنا صرف شرم گاہ کا ہی نہیں بلکہ آنکھوں، کانوں، ہاتھوں اور جسم کے ہر ہر حصے کے زنا سے وہ بچا لیا جائے گا اور رسوائی سے بچا لیا جائے گا ان شاءاللہ تعالٰی. 2) دوسرا نفع یہ ہو گا کہ اس کی تمام ضروریات کو اللہ اپنے غیب کے خزانے سے پوری کر دیا کرئے گا وہ مانگے یا نہ مانگے اللہ پوری کر کے دکھائے گا ان شاءاللہ تعالی. اللہ والو خواہشات پورا ہونا اور بات ہے مگر "ضرورت" خواہش سے بڑی چیز ہوتی ہے آیئے میں بتاتا ہوں. ایک مرتبہ مجھے کسی بندے کی تلاش تھی کیونکہ میرا مطلوبہ کام وہی کر سکتا تھا میری جیب میں پیسے تھے مگر بندہ نہیں مل رہا تھا اللہ سے بہت مانگا، بہت مانگا پهر کہیں جا کر اس بندے سے ملاقات ہوئی. اس بندے سے ملنا میری خواہش نہیں میری ضرورت تھی اگر وہ نہ ملتا اور میری ضرورت پوری نہ ہوتی تو مجھے لاکھوں کا نقصان ہو جاتا. دوسری مثال سے آپ مزید بہتر سمجھ جائیں گے ایک بندہ ہاتھ میں پیسے پکڑے بهاگ رہا تھا کسی نے پوچھا بھائی کیا ہوا وہ کہنے لگا بھائی میری بیوی ہسپتال میں داخل ہے اور اسے خون کی اشد ضرورت ہے پیسے میرے ہاتھ میں ہیں مگر خون نہیں مل رہا. قارئین ! اب آپ بتائیں خون ضرورت تھی یا خواہش. اللہ والو اس دنیا کے نظام کو سمجھنے کی کوشش کرو سب کچھ سامنے آجائے گا. جن کے دل کے برتن چھوٹے ہوتے ہیں ان کی وجہ سے میں اکثر خاموش ہو جاتا ہوں. اور بہت کچھ لکھتے لکھتے رک جاتا ہوں. آئیے تیسرا فائدہ بتاتا ہوں. 3) تیسرا نفع وہ ملے گا جس کو سب مانگتے ہیں اور وہ ہے موت کی سختی سے بچاو. اللہ والو آخری وقت وہ "کریم رب" موت کی سختی سے بچائے گا. کبھی کبھی ہسپتالوں میں جایا کریں موت سے پہلے موت کا منظر نظر آئے گا جان کیسے نکلتی ہے آپ خود دیکھ لیں گے. لوگ ایڑیاں رگڑتے رہتے ہیں مگر جان نہیں نکلتی مگر وہ کریم کہتا ہے جو اپنے والدین کی بخشش مانگے گا میں اس تکلیف سے بھی بچا لوں گا. ان شاءاللہ تعالی. اللہ والو ! والدین سے مراد صرف آپ کو پیدا کرنے والے ماں، باپ ہی نہیں بلکہ آپ کا دادا پهر اس کا والد پهر اس کا والد، پهر اس کا والد، اسی طرح یہ سلسلہ چلتا جاتا ہے. اور آپ کی پچھلی تمام کلمہ گو نسلیں بھی بخش دی جاتی ہیں. قارئین ! یہ سودا بالکل مہنگا نہیں. دعا کرنے کا ایک طریقہ بتا دیتا ہوں منزل آسان ہو جائے گی ہر نماز کے بعد پہلے پوری بسم اللہ شریف پڑھیں پهر تین مرتبہ کوئی سا استغفار پڑھ لیں پهر تین مرتبہ کوئی چھوٹا سا درود شریف پڑھ کر تین مرتبہ یہ دعا کریں کہ "یا اللہ میرے والدین کی بخشش فرما دے " یاد رہے یہ دعا تین مرتبہ خلوص سے دہرانی ہے پهر تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر تین مرتبہ استغفار کرلیں اور ہاتھ منہ پر پهیر لیں اور اللہ تعالٰی کے انعامات سے فائدہ اٹھائیں. اللہ والو ! مرنا تو ہے ہی تو کیوں نہ اس کا بن کر مرا جائے اور جو مر چکے ہیں ان کے لیئے آسانی پیدا کی جائے تاکہ ہمارے لیئے بهی کوئی آسانیاں پیدا کرنے والا پیچھے ہو. )

About