@relatable04655: 🔥😂 ہم تین دوست 110 ویں فلور پر ایک فلیٹ میں رہتے تھے۔ 🙂💁 ایک دن لفٹ خراب ہو گئی اور ہمیں سیڑھیوں کے ذریعے 110 ویں فلور تک جانا پڑ گیا۔ 😬🤕 وقت گزاری اور بوریت کو دور کرنے کے لیے ہم نے فیصلہ کیا کہ پہلا دوست ایک سبق آموز کہانی سنائے گا 🤓💁 اور دوسرا ایک مزاحیہ کہانی 😂 اور تیسرا ایک دکھی کہانی سنائے گا۔ 🥀 پہلے دوست نے سبق آموز کہانی شروع کی اور یوں ہم پچاسویں منزل تک پہنچ گئے۔ 😌🚶 دوسرے دوست نے مزاحیہ کہانی سنائی (وہ کہانی بعد میں سناؤں گا 😉) اور یوں ہم ایک سو نویں منزل تک پہنچ گئے۔ 🥳🥹 پھر میری باری تھی جس نے ایک دکھی کہانی سنانی تھی 😄🥀 لیکن میں کہانی شروع کرنے سے پہلے ہی رونے لگ گیا۔ 😭🥀 دونوں دوستوں نے پوچھا: “کیوں روتے ہو، کیا اتنی دکھی کہانی ہے؟” 🥺💔 میں بولا: “میری دکھی کہانی یہی ہے کہ میں فلیٹ کی چابی نیچے کار میں ہی بھول آیا ہوں۔” 🙂‍↕️🙂‍↔️😭 فالو کر لیں، شکریہ😇 #fyp #Foryou #viral #Trending #reality

Relatable
Relatable
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 08 October 2026 17:06:37 GMT
6429
97
2
9

Music

Download

Comments

ashxpickachu
GOJO SATURU :
phir to doston ka aap ko salute krna to bnta hai[Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-10-08 17:47:23
1
novelistic_girl653
Zaira :
phir doston nay direct neechay bheja hoga😁 Mera mtlb phenka hoga😅
2026-10-08 20:42:32
0
To see more videos from user @relatable04655, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About