جتنے بھی مسلمان ہیں، سب کو مل کر اس فرعونی نظام کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے اور اس فرعونی نظام کا خاتمہ کرنا چاہیے۔
2026-10-08 19:22:53
14
OsamafarooqAmd cricKetar :
تربیت کی بات ہے اس نے اپنی تربیت دیکھائی اور پردیسی بھائی نے اپنی تربیت دیکھائی مسکرا کر ✨🦋
2026-10-08 19:23:57
18
Mubashir 804 قیدی 🇵🇰🇦🇪🇵🇸 :
2026-10-09 06:35:23
8
tanvir yousaf :
:بات وردی کی نہیں
۔مسئلہ خاندان کا بھی ہوتا ہے اور تربیت کا بھی
2026-10-09 08:35:41
5
محمد جمیل :
اس ملک میں نوکر اس ملک کے مالک بن گئے
2026-10-09 02:44:19
10
HASSAN KHAN :
2026-10-09 07:12:19
11
sajid.sher@55 :
جب تعلیم کیلیے 5/ اور جنگ کیلیے75/فیصد دیا جاتا ہے اس ملک کہ یہ حالات ہوتے ہیں
2026-10-09 00:48:25
9
Nizar Ali DAWRAN, HIL :
وہ فرعون تو بہت ظالم تھا لیکن کسی کو بے عزت کے لت نہیں مارا
2026-10-09 05:02:49
4
ASF Proud :
Har Tasveer kay do rookh ho tay hian
Pakistan Airpot ki trali bhi sahi nhi ho ti ho sakta hy kay wo os ki halp kar raha ho 🤔🤔🤔.
wo musafir bhai b khush ho raha hai k yeh staff meri help kar raha hai.
troli par wazan zaida tha musafir sy control nahe ho rahi thi Yeh airport par normal hota hai jis ny travel kiya ho unko pata hoga.
lekan awam ka Allah hi Hafiz hai.
2026-10-09 10:48:53
0
Ali :
اس مقبوضہ پاکستان کی خرخوا جیل میں ہیں اور چور لوٹیرے اقتدار پر قابض ہوگئے ہیں
2026-10-09 02:51:37
5
🇶🇦Alone😔but happy😊🇵🇰 :
2026-10-08 19:25:02
3
Muhammad Waheed :
😳😳😳
2026-10-09 05:34:26
2
Khan Ahmad :
بہت افسوس کی بات ہے اور شرم کا مقام ہے کہ ایک ادمی دو تین سال مسافری کرے اور یہاں پر ا کر ان کے ساتھ یہ سلوک ہو
2026-10-09 07:29:20
3
Muhammad Arif khan🇵🇰 :
میں خود پردیس میں رہتا ہو
صبخ ڈیوٹی سے پہلے میں ایک نظر نیوز دیکھتا ہو وہ اس لئے کہ اگر پاکستان کے بارے میں کوئی اچھا خبر مل جائے
فرض کریں اگر کوئی آدمی دو سال تین سال ملک سے اپنو سے باہر گزارے پر مہمانوں کی طرخ اپنے ملک چوٹی گزارنے کیلے آئے تو پر انکے ساتھ ایسا رویا رکھنا مطلب ہم انسان نہیں ہے
ہم نے سالو سال دوسروں کے نیچھے زندگی گزارا ہے جب ملک جاتے ہے تو اس توقع پر کہ اپنا لوگوں سے پیار مل جائے لیکن پیار کے بدلے ہمیں یہ غرور تکبر والا لت ملتے ہے کتنا بدنصیب لوگ ہے ہم
2026-10-09 03:24:46
4
Dr-Habib Khosa :
عمرے سے واپسی پر ایئرپورٹ پر میرا سامان مس پلیس ھوا تو ڈھونڈنے نکلا تو سیکیورٹی والوں نے دھمکاتے ھوے اجازت نا دیا
2026-10-09 07:07:59
0
MALANG JAN :
inshallah hiysabb houga
2026-10-08 20:29:12
2
pirbadshah571 :
یہ لوگ وقت کے فرعون ہیں
2026-10-09 04:14:03
1
Muhammad Rizwan007💔 :
لعنت ایسی فوج پر
2026-10-09 09:59:47
1
hamzakhattak590 :
Suspend these police officers so that the remaining personnel can learn a lesson from this incident.
2026-10-09 03:28:25
1
Dubai King 22 :
جب کوئی پاکستانی کسی دوسرے ملک کا سفر کرتا ہے تو اس کے ساتھ انتہائی احترام کا برتاؤ کیا جاتا ہے؛ وہاں پولیس اور عملہ انتہائی باوقار اور پیشہ ورانہ انداز اختیار کرتے ہیں۔ تاہم، جب کوئی مسافر بیرونِ ملک سے پاکستان واپس آتا ہے تو صورتِ حال مختلف ہوتی ہے؛ اکثر اوقات ان کے ساتھ بالکل مختلف رویہ اختیار کیا جاتا ہے۔
2026-10-09 07:05:34
1
To see more videos from user @habib.kpk, please go to the Tikwm
homepage.