Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@mrafnan54: For you # for you page # trending video # viral video # 100M views
💎ـــ پشتو شاعری ـــ💢
Open In TikTok:
Region: DE
Thursday 08 October 2026 17:16:31 GMT
161
12
3
2
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
🦋_ÃFÑÂÑ ZÂRگØ_🦋 :
🥰🥰🥰
2026-10-08 17:49:04
2
♧💔 𝙔𝙖𝙦𝙤𝙤𝙗 𝙫𝙡𝙤𝙜 💥♞ :
😍😍😍
2026-10-08 17:19:38
1
sk khilji 777 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-08 17:58:44
2
To see more videos from user @mrafnan54, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#fyppppppppppppppppppppppp #нашид #врекомендации #дружба
الرد على @أب عدي العبادي #مليون_مشاهدة❤ #النبويه_جنوب_ريفي_بربر_ولاية_نهر_النيل #جخو،الشغل،دا،يا،عالم،➕_❤_📝 #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 @👑الحاج البدراني2❤️🔥👑
Rod Stewart's backstage antics in the 1970s #70sRock #ClassicRock #80srock #RodStewart #rodstewartconcert #rockhistory
ایک مرتبہ ایک نہایت غریب سائل حضرت نظام الدین اولیاء کی بارگاہ میں حاضر ہوا۔ اس وقت خانقاہ میں دینے کے لیے کچھ نہ تھا، چنانچہ آپ نے اسے اپنے استعمال شدہ پراپر جوتے (نعلین مبارک) عطا فرما دیے۔ وہ سائل جوتے لے کر دلی سے باہر جا رہا تھا کہ راستے میں اس کی ملاقات امیر خسرو سے ہوئی، جو شاہی سفر سے بھاری مال و زر لے کر لوٹ رہے تھے۔ امیر خسرو نے سائل کے پاس مرشد کے جوتے دیکھ کر پہچان لیے اور تڑپ اٹھے۔ انہوں نے سائل سے کہا کہ یہ جوتے مجھے دے دو اور بدلے میں میرا سارا مال، اونٹ، گھوڑے اور خزانہ تم لے لو۔ سائل راضی ہو گیا۔ امیر خسرو وہ جوتے اپنے سر پر رکھ کر مرشد کی بارگاہ میں پہنچے۔ آپ نے پوچھا"خسرو! یہ جوتے کتنے میں خریدے؟" خسرو نے عرض کیا "حضور! اپنی زندگی کی تمام کمائی دے کر۔" مرشد نے مسکرا کر فرمایا: "خسرو! تم نے یہ سودا بہت سستا کر لیا۔ حضرت امیر خسرو کی مرشد سے والہانہ محبت دیکھ کر کچھ حاسدین نے ان کے تعلق کو خراب کرنے کی کوشش کی اور مرشد پر دباؤ ڈالا کہ وہ خسرو کو چھوڑ دیں۔ اس موقع پر دونوں ہستیوں کے جذبات تاریخ کا حصہ بنے۔ امیر خسرو نے اپنا مشہور فارسی شعر پڑھا کہ اگر میرے سر پر آرا رکھ کر مجھ سے کہا جائے کہ اپنے اس 'ترک' (مرشد) کو چھوڑ دو، تو میں سر کٹوا لوں گا مگر مرشد کو نہیں چھوڑوں گا۔ دوسری طرف حضرت نظام الدین اولیاء نے بھی اپنے مریدِ خاص کی محبت میں یہی فرمایا کہ اگر میرے سر پر بھی آرا رکھ دیا جائے تو میں خسرو سے الگ ہونا پسند نہیں کروں گا، کیونکہ خسرو میرا 'ترک اللہ' (اللہ کا دیا ہوا) ہے۔ حضرت نظام الدین اولیاء کو امیر خسرو سے اس حد تک محبت تھی کہ آپ نے زندگی میں ہی فرما دیا تھا "اگر شریعت میں دو جسموں کو ایک قبر میں دفن کرنے کی اجازت ہوتی، تو میں وصیت کرتا کہ خسرو کو میرے ساتھ ہی دفن کیا جائے تاکہ ہم الگ نہ ہوں۔" جب حضرت نظام الدین اولیاء کا وصال ہوا، تو امیر خسرو دلی سے باہر تھے۔ وہ دیوانہ وار واپس لوٹے، اپنے کپڑے پھاڑ کر خاک اڑائی اور مرشد کی تربت پر جا کر اپنا آخری مشہور دوہا پڑھا: "گوری سووے سیج پر، مکھ پر ڈارے کیس چل خسرو گھر اپنے، سانجھ بھئی چہو دیس" مرشد کی جدائی کا صدمہ امیر خسرو برداشت نہ کر سکے اور محض چھ ماہ کے اندر ان کا بھی انتقال ہو گیا۔ آپ کی وصیت کے مطابق، انہیں حضرت نظام الدین اولیاء کے بالکل قریب (پائنتی) دفن کیا گیا، جہاں آج بھی دونوں کے مزارات مرجع خلائق ہیں۔
#parati #tiktokviral #fraces #personalidad #real
Actually obsessed with the @Freezbone Freezflower bundle! This one is so nice and provides extra enrichment for your dogs with the really nice designs on these! A must have for dogs! #freezbone #dogenrichment #dogsnacks #tiktokshopstockup #AuthenTik
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy