@ithnaashari110: ✨ بلاوجہ کی گوشہ نشینی انسان کو ڈپریشن، نفسیاتی الجھنوں اور شیطانی وسوسوں میں مبتلا کرتی ہے۔ اسلام میں صرف اسی تنہائی کی اجازت ہے جو عارضی ہو اور انسان اس میں خدا کی عبادت یا فکر و تدبر کرے۔ @Tib e Ahlebait @Zakir Ali HسN 313 🚩 @علی شاہ کاظمی المشہدی👑 #ahlulbaytع #islamicstatusvideo #fearofallahalmighty #ViralVideoonTikTok1MillionViews❤️🩹🙌🏻🙏🏻