@jamaatattock1: 📌فلسطین پر بنی زبردست کارٹون فلم : پہلی قسط یہ محض ایک کارٹون نہیں بلکہ ہماری کھوئی ہوئی تاریخ اور آنے والی نسل کی تربیت ہے۔ ہالی ووڈ نے ہمارے بچوں کو نقلی سپر مین دیے ہیں، آؤ ہم انہیں امت کے اصل ہیروز اور قبلہ اول کے محافظوں سے روشناس کرائیں۔ فلس3ین پر بنی اس زبردست اسلامی کارٹون فلم کی پہلی قسط ریلیز ہو چکی ہے، اپنی نسل کو جگائیں اور اس ویڈیو کو ہر گھر تک پہنچائیں۔ #Yahya #Palestine #AlAqsa #masjidalaqsa #IslamicCartoon