میں انسانوں پر تبصرہ کرنے سے بہتر سمجھتا ہوں کہ
انسان اپنے آپ پر توجہ دے،
اپنی آخرت سنوارے،
اپنے اعمال دیکھے،
نہ کہ دوسروں کے کردار پر باتیں بنائے،
کہتے ہیں نہ کہ خود کے گریبان میں چاہے سانپ بچھو لٹکا رکھے ہوں
اور دوسروں کی مکھیاں اڑانے کی فکر ہے۔
انسان کو چاہیے کہ وہ سب سے پہلے اپنی اصلاح کرے۔
2026-10-09 10:09:17
2
To see more videos from user @aixhay, please go to the Tikwm
homepage.