@tanhai.84: کچھ محبتیں شاید مکمل ہونے کے لیے نہیں ہوتیں، وہ بس انسان کے دل میں ایک خوبصورت درد بن کر رہ جاتی ہیں۔ ہم لاکھ خود کو سمجھا لیں کہ اب اسے بھول جانا چاہیے، مگر دل کہاں کسی کی بات مانتا ہے کچھ لوگ ہماری زندگی میں آ کر بھی ہمارے نہیں ہو پاتے، اور پھر بھی ان کی یادیں عمر بھر ہمارے ساتھ چلتی رہتی ہیں۔ نہ انہیں پا سکنے کی امید رہتی ہے، نہ بھلا پانے کی ہمت، بس ایک خاموش سی خواہش دل میں رہ جاتی ہے 🍁🥺ورح🫀#foryou #viral #unfrezzmyaccount

🫀
🫀
Open In TikTok:
Region: AE
Thursday 08 October 2026 17:37:58 GMT
43792
2250
74
588

Music

Download

Comments

been0450
Mubeen ✨ :
I think the fun that is in the making is not in the making 🥺
2026-10-10 04:39:40
1
rashid.ali.mughal0
Rashid Ali Mughal :
miss you pagl😭
2026-10-09 21:24:38
2
bintesikandar4
راجپوت زادی🦋 :
لاحاصل چیزیں کتنی دلکش ہوتیں ہیں....
2026-10-09 03:16:41
12
ali.mola.12.5
اِبنِ آدم :
مکافات عمل میں سب کی چیخوں کا طلبگار ہوں میں نہیں کہوں گا خدا ان پر رحم کرے
2026-10-09 00:49:12
7
mir_sahib_45
Mir_Sahib :
:محبت لباس نہیں جو بدلہ جائے محبت کفن ہے، جو پہن کے اُتارا نہیں جاتا۔۔🥲💔
2026-10-10 11:27:45
1
iqrausama71
Deep__lines :
right
2026-10-09 11:31:02
3
furqansheikh4842
Furqan Sheikh :
Bohat khoob
2026-10-09 19:11:04
3
poertywordl
... :
محبوب کے احساس سے ہی دھڑکنیں بے ترتیب ہو جاتی ہیں، محبوب سامنے ہو اور تمہیں کچھ نہ ہو ؟ تو تمہیں مر جانا چاہیے۔
2026-10-10 09:47:31
1
smkh12
SMKH/12 :
تیرے لا حاصل ہونے کا دکھ تو رہے گا عمر بھر لیکن خیر، میں نے بھی کونسا تاحیات جینا ہے
2026-10-10 10:56:06
1
dairying123w
Misbah WaQar 🫀🫰 :
تیرے لاحاصل ہونے کا دکھ تو رہے گا عمر بھر لیکن خیر،میں نے بھی کونسا تاحیات جنیا ہے!
2026-10-09 06:30:27
5
momin.zada50
مومن زادہ :
:تم سے پہلی بار بات ہوئی تھی تو مجھے ذرا بھی اندازہ نہیں تھا کہ ایک اجنبی سی لڑکی ایک دن میری پوری زندگی کی سب سے خوبصورت یاد بھی بن جائے گی اور سب سے گہرا زخم بھی۔ شروع میں تو بس ایک معمولی سی بات تھی… تمہارا ایک پیغام، میری ایک مسکراہٹ، تمہاری ایک بات اور میرا پورا دن اچھا ہو جانا۔ پھر نہ جانے کب تم سے بات کرنا میری عادت بن گیا، کب تمہارا انتظار میری زندگی کا معمول بن گیا، اور کب تمہاری آواز میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی، مجھے خود بھی معلوم نہیں ہوا۔ پہلے تم سے بات کرنے کے لیے بہانے ڈھونڈتا تھا، پھر تم سے بات نہ ہو تو دل بہانے ڈھونڈنے لگا۔ پہلے چند منٹ کافی لگتے تھے، پھر گھنٹوں بات کرنے کے بعد بھی لگتا تھا کہ ابھی تو بات شروع ہوئی ہے۔ تمہاری ایک ہنسی میرے لیے پورا دن کافی ہوتی تھی، تم ناراض ہوتیں تو دنیا کی ہر چیز بے معنی لگتی تھی، اور تم خوش ہوتیں تو مجھے لگتا تھا جیسے میری اپنی زندگی میں بہار آ گئی ہو۔ مجھے نہیں معلوم محبت کب ہوئی تھی… شاید اُس دن جب تمہارا نام فون کی اسکرین پر آتے ہی دل مسکرا دیتا تھا، یا اُس دن جب تمہاری خاموشی بھی مجھے سنائی دینے لگی تھی۔ میں نے تمہیں صرف پسند نہیں کیا تھا، میں نے تمہیں اپنی زندگی کے اُن خوابوں میں شامل کر لیا تھا جن کا تمہیں شاید کبھی علم ہی نہیں ہوا۔ میں نے سوچ لیا تھا کہ زندگی کتنی بھی مشکل ہو، اگر تم ساتھ ہو تو سب آسان ہو جائے گا۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ جس شخص کو میں اپنی پوری زندگی میں دیکھ رہا ہوں، وہ ایک دن میری زندگی کا صرف ایک باب بن کر رہ جائے گا۔ پھر وہ آخری دن بھی آ گیا… وہ دن جس کے بارے میں میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ تم مجھ سے دور ہوئیں تو صرف راستے جدا نہیں ہوئے تھے، میرے اندر جیسے کچھ ہمیشہ کے لیے ٹوٹ گیا تھا۔ میں نے خود کو سمجھایا تھا کہ وقت گزر جائے گا، سب ٹھیک ہو جائے گا، میں تمہیں بھول جاؤں گا۔ مگر وقت گزر گیا… تم نہیں بھولیں۔ ایک سال گزرا، پھر دوسرا، پھر تیسرا، پھر چوتھا… اور آج پانچ سال گزر گئے۔ لوگ کہتے ہیں پانچ سال بہت ہوتے ہیں، اتنے عرصے میں انسان سب کچھ بھول جاتا ہے، نئی زندگی شروع کر لیتا ہے، پرانی یادیں دھندلی پڑ جاتی ہیں۔ کاش میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا۔ وقت نے کیلنڈر بدل دیے، موسم بدل دیے، لوگ بدل گئے، میری عمر بدل گئی، مگر میرے دل میں تمہاری جگہ نہیں بدل سکی۔ آج بھی کبھی رات بہت خاموش ہو تو تمہاری آواز یاد آتی ہے۔ کبھی کوئی وہی لفظ بول دے جو تم بولا کرتی تھیں تو دل ایک لمحے کے لیے رک سا جاتا ہے۔ کبھی کوئی پرانی جگہ، کوئی گانا یا کوئی معمولی سی چیز ہماری یاد دلا دے تو می
2026-10-09 21:03:56
2
khanzadik66
🦋⃟khanzadi𝄟⃝.K🍁 :
Hmm
2026-10-09 05:58:07
3
a.m.m.i.6
Mehndi Art by Ammi Ayesha 😍 :
captions send please
2026-10-09 06:31:59
2
amnas189
s♥️, :
hyeeeee 😥
2026-10-09 06:40:43
2
faizuu_99
Faizuu_99 :
bss
2026-10-09 08:23:22
3
unkownuser1264
unkownuser1264 :
@itx me jojo 🥹🥹 dekh le aik baar humhe bhi
2026-10-09 16:56:55
2
ranaikram4572
#لوفر راجپوت :
❤️❤️❤️
2026-10-09 16:54:19
3
fatima.noor2213
Fatima Noor 🌿 :
🥺🥺
2026-10-09 17:39:17
2
policealahunyar6500
PÕLÎÇË ÃLÂ HÜÑ YÅR :
😳😳😳
2026-10-09 09:45:35
3
haseeb.ahmad1632
Haseeb Ahmad :
😭😭😭
2026-10-09 09:16:41
2
arsal4224
A+🐥=? :
🥺
2026-10-09 16:55:53
2
faizasaqib19957
Faiza-saqib1995 :
❤️❤️❤️
2026-10-09 04:42:21
3
muzammil_bloch_001
🦋Just 🫵 You ⍣💫 :
😔😔😔
2026-10-09 07:06:31
4
hafeez_khan91
H.K👀 :
🍂
2026-10-09 07:18:03
3
peerekamil915
پـــیـر کــامــل :
😭😭😭😭😭😭
2026-10-09 05:37:29
3
To see more videos from user @tanhai.84, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About