@hooram.izhan: سورۃ البقرہ کی آیات 255 تا 257 — اللہ تعالیٰ کی عظمت، قدرت اور ہدایت کا خوبصورت پیغام۔ 📖🤍 قرآنِ پاک کو پڑھیں، سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #سورة_البقرة #القرآن_الكريم #آية_الكرسي #Quran #SurahBaqarah #AyatulKursi #QuranPak #IslamicReminder #قرآن #اسلام