@scienceanduniverse37165: "اداکار رضا مراد کے مطابق، اگر نانا ایک کروڑ روپے معاوضہ لیتا تو 90 لاکھ روپے خیرات کر دیتا تھا، اور اس طرح مدد کرتا کہ دائیں ہاتھ کو خبر نہ ہوتی کہ بایاں ہاتھ کیا دے رہا ہے۔ یہ ایک مسلمان اداکار اپنے اس ساتھی فنکار کے بارے گواہی دے رہا ہے جس کے ساتھ نانا پاٹیکر کام نہیں کرتا تھا۔ میں سمجھتا ہوں نانا پاٹیکر ایک بڑا فنکار ہی نہیں تھا وہ ایک بڑا مفکر بھی تھا۔ اس کی فلموں میں آپ کردار دیکھیں، جہاں وہ انسانیت کی تبلیغ کرتا نظر آتا ہے، اس کا اپنا لائف سٹائل دیکھیں؛ اس کے assets کروڑوں میں تھے، یعنی پاکستانی روپوں میں اربوں میں، پر وہ کئی سال پہلے اپنے گاؤں چلا گیا تھا اور سادہ ترین زندگی گزارتا تھا . . یہاں تک کہ اس نے خود بتایا تھا کہ اس کے گھر میں AC تک نہیں تھا؛ اسے اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی تھی۔ وہ کہتا تھا کہ شہر میں گھروں کے گرد دیواریں ہوتی ہیں، جبکہ اس کے گھر کے گرد پہاڑ ہیں اداکار مراد رضا کے مطابق وہ اپنی 90% کمائی خیرات کر دیتا تھا اور کسی کو علم نہیں ہونے دیتا تھا . . اس کے سوشل میڈیا پہ گردش انٹرویو کلپس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ گہرا شخص تھا . . یہ محض فلمی ڈائلاگ نہیں تھے، بلکہ اسنے اس سب کو اپنی شخصیت پر طاری کیا، یہ سب آسان نہیں ہوتا . . سادہ لائف سٹائل اختیار کرنا، سٹارڈم سے دور رہنا . . وہ کہتا مجھے پہاڑ، دریا، فطرت اچھی لگتی ہے . . یہ مصنوعی باتیں نہیں تھیں بلکہ ایک ایسے شخص کی کتھا تھی جو غریب خاندان میں پیدا ہوا، جس نے شہرت دولت، حسن سب کچھ دیکھا . . وہ ہر چیز کو وہی پر چھوڑ کر واپس اپنے گاؤں بھاگ آیا . . کیوں کہ اس نے خود کو دریافت کر لیا تھا . . وہ انسانوں کی بات کرتا تھا . . ایک ایسے ملک میں جہاں ہندو اکثریت میں تھے اور اب وہاں مذہبی تقسیم گہری ہوتی جا رہی تھی . . وہ کہتا لہو کا رنگ ایک ہے، خدا نے انسانوں میں تقسیم نہیں کی، آپ کیوں نفرت پھیلاتے ہو . . اس کی صلح جو آواز اور کڑک دار لہجہ کسی فلمی اداکار کا اختیار کیا نہیں تھا، بلکہ وہ اپنی روح بولتا اور اسی سچی سادہ روح کیساتھ وہ اپنے گھر میں خاموشی سے رخصت ہوا . . ہمارے لئے ایک پیغام چھوڑ کہ . . . کہ انسانیت ایک ہے اور زندگی مختصر ہے . . ہمیں انسانوں کو جوڑنا ہے اور نفرت کا منہ محبت سے بند کرنا ہے تا کہ یہ زمین سب کے لئے قابل قبول جگہ بن سکے۔ ♥️ #bollywoodlegend #nanapatekar #cinemaforever #bollywoodlegend #stroke
مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ جب بندہ مر جاتا ہے تو ساری اچھائیاں سامنے آ جاتی ہیں جب زندہ ہوتا ہے تو کوئی تب یہ نہیں بتاتا کہ وہ اپنی کمائی کا 90 پرسنٹ حصہ خیرات میں دیتے تھے اب جب وہ اس دنیا میں نہیں رہے تو سارے اس کی اچھائی بیان کر رہے ہیں۔
2026-10-09 02:12:49
115
Sardar :
اللہ کا یہ بندہ انتہائی نفیس انسان تھا رب کریم اسکی مغفرت فرمائے
2026-10-09 06:20:15
31
rujpoot :
😭😭😭😭uuuffff Hum b Aik Din Chly jay gay es Dunyia sy
2026-10-09 03:30:11
25
stylist queen 💗💗👑👑 :
zinda j bhottt achyy lgty thy
2026-10-09 06:36:35
6
kiki :
انڈین فلم انڈسٹری میں کئی دادا ائے مگر "نانا" صرف ایک ہی تھا
2026-10-09 05:42:05
29
usman ch :
deep man allah is ki magfrit frmay
2026-10-08 20:58:16
10
Araf Hassan :
نانا کا مقصد ہے کہ دنیا میں کسی کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لوگ آتے ہیں مر جاتے ہیں لوگ بھول جاتے ہیں۔۔تو اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ میرے بعد دنیا رک جائیگی
2026-10-08 19:57:16
101
꧁༺𝔹𝕚𝕟𝕒𝕥-𝕖-ℕ𝕠𝕠𝕣༻꧂ :
مر جائے تو بڑھ جاتی انسان کی قیمت
زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا
2026-10-09 03:31:28
41
Lizyyyy :
dill udas sa hogya😢
2026-10-09 01:29:37
15
aounraza12 :
😭😭😭😭Allah in ko jant men jaga de ameen
2026-10-08 20:46:03
9
khamoshiya 🤫🤫 :
kya bat kar gy ha [Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-09 05:51:38
3
Azeem Sabari :
بالی ووڈ فلم انڈسڑی میں دادا تو بہت دیکھے ہیں مگر نانا ایک تھا نانا پاٹیکر نائس ایکٹر [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-10-09 03:35:39
11
Foziya Sheikh :
allah pak magfirat farmaye ameen suma ameen 🙏 or kabar men ala makam ata farmaye ameen suma ameen 🙏 allah pak gunao ko maaf farmaye ameen suma ameen 🙏
2026-10-09 00:04:05
21
نوشاہی قادری :
oho kia bat boly yr 😭
2026-10-09 03:01:03
0
drrana :
ایک عظیم سرمایہ اس دنیا سے چلا گیا
انسانیت کسی مذہب میں بھی ہوسکتی ھے
جس میں انسانیت ھے وہ مر کر بھی زندہ رہتا ھے
واقعی ایک اچھا نیک انسان تھا
2026-10-09 01:09:34
16
🐦🔥ملک عاصم اعوان🐦🔥 :
بہت بڑا بڑا سبق دیا انہوں نے اپنے ڈائیلاگز میں،، ان جیسے اداکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں😥
2026-10-08 19:49:19
52
khokher veer :
very deep words😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-08 18:28:25
8
Zain Shah :
vry vry true nd deep words
2026-10-08 19:18:49
3
️ :
dukh iska nhi k nana chalay gye,, dukh isbat ka hay k hum ab bchay nhi rhay, or jo jawan thay wo jawan nhi rhay, agr nana jaisi shakhsiyat chali gai to hum jayingay,, ye dunya kisi ki b jageer nhi, qudrat ko hmaray hone ya naa hone se koi farq nhi prta to phir Q qurdrat tasleem kr k hum bina kisi nafrat o hassad k ye mukhtasar see zindagi nhi guzarte,,
2026-10-08 22:08:47
7
Bilal Waseem :
Allah inki maghfrit farmay
2026-10-09 01:21:50
6
Queen of Hubby :
tbhi khte jeete Jo koi nhi oochhta jab mar jata hai tab sari achayi yaad ajati hai k aisa tha wesa tha aur jab zinda hota tab burai hi Nazar ATI hai
2026-10-09 03:36:08
5
G€®M@|\|B()¥S :
نانا کا مقصد ہے کہ دنیا میں کسی کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لوگ آتے ہیں مر جاتے ہیں لوگ بھول جاتے ہیں۔۔تو اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ میرے بعد دنیا رک جائیگی
2026-10-08 21:25:35
7
Rose Beauty :
mujy inky vo dialogue bht achy lgy thy ksy btao m tummy mry Lia tum kon ho
2026-10-08 20:58:22
22
🥷🧚♂️ :
mere abu ne bi apne liye paesy jama kr k rkhy thy sab apne kafn dafan k kisi bachy ka ak rupya bi nhi lga un ki death pr🥺🥺
2026-10-09 07:16:50
1
Rose Beauty :
Allah Pak inki magfirat farmay ameen sumameen 🤲
2026-10-08 20:58:37
4
To see more videos from user @scienceanduniverse37165, please go to the Tikwm
homepage.