الحمد اللہ یہ ہلکی سی خاصیت رب عظیم نے نوازی
بچپن میں والدہ نے کھیلنے جانے سے روک دینا تو بے چینی شروع ہو جانی کہ ٹھیک ہے نہی جاتا کھیلنے لیکن دوستوں کو پیغام پہنچ جائے کسی طرح کہ میں نہی آ رہا
آج بھی الحمد اللہ اگر کسی بات کا عہد کر لیا تو اللہ نے ایسا رکھا کہ اس عہد کی پاسداری کرنا لازم سمجھتا ہوں
2026-10-08 22:25:36
0
Waqar✨ :
آج کل تو لوگ منافق اتنے زیادہ ہیں، ان کی زبان کا کوئی اعتبار ہی نہیں ہے۔ بولتے کچھ ہیں، کرتے کچھ ہیں۔ اور بات بات پہ جھوٹ بولتے ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں آتا کہ یہ سچی بات کر رہے ہیں، یا جھوٹی بات کر رہے ہیں۔ اور پھر خوش بھی ہوتے ہیں جھوٹ بول کے اور سمجھتے ہیں کہ ہم بہت چالاک اور ہوشیار ہیں۔