@_bloomingnailspa_: Halloween nails design with gel Polish

Tammy
Tammy
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 08 October 2026 18:01:44 GMT
64
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @_bloomingnailspa_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جدہ۔ اس ویڈیو میں قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ کے نمائندے اہم بات بتا رہے ہیں   اپائنٹمنٹ سسٹم شروع ہو گیا ہے* اکتوبر 2026 سے جدہ قونصلیٹ میں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ (نادرا) کے لیے *اپائنٹمنٹ لینا لازمی* ہے۔ آج بھی تقریباً 610 لوگوں نے اپائنٹمنٹ لی ہے۔ *1. جن کا پاسپورٹ / شناختی کارڈ بن چکا ہے ان کے لیے اپائنٹمنٹ نہیں چاہیے:* اگر آپ کا پاسپورٹ یا NICOP بن کر قونصلیٹ میں آ چکا ہے اور آپ صرف لینے آ رہے ہیں تو آپ بغیر اپائنٹمنٹ کے آ سکتے ہیں۔ *ٹائمنگ:* اتوار سے جمعرات، صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک۔ اپنا ٹوکن ساتھ لائیں۔ جمعہ ہفتہ چھٹی ہے۔ *2. نئے پاسپورٹ / شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے:* اپائنٹمنٹ 3 طریقوں سے لے سکتے ہیں - لنک، QR کوڈ، اور قونصلیٹ کی آفیشل ویب سائٹ سے۔ - ویب سائٹ پر جا کر NADRA یا Passport کو سلیکٹ کریں (15 تاریخ کے بعد صرف e-passport بنے گا) - اپنی مرضی کی تاریخ اور ٹائم لے لیں - اپنے ٹائم سے 20-30 منٹ پہلے آئیں، فجر سے آ کر لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں - اصل پاسپورٹ، اقامہ، شناختی کارڈ اور ان کی فوٹو کاپیاں ساتھ لائیں - بچوں کا پہلا شناختی کارڈ / پاسپورٹ بنوانا ہے تو پیدائش سرٹیفکیٹ سعودی وزارت خارجہ سے تصدیق شدہ ہونا چاہیے، اور ماں باپ میں سے ایک کا آنا ضروری ہے اور گزارش کی ہے کہ اپنا اپائنٹمنٹ خود اپنے موبائل سے لیں، کسی ایجنٹ کو نہ دیں، ورنہ وہ کینسل بھی کر سکتا ہے۔ قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی صاحب نے کہا ہے کہ یہ سسٹم پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ رش اور پورا دن انتظار کی زحمت ختم ہو۔ تمام پاکستانی شہریوں کے لیے اہم ہدایات: 1.⁠ ⁠یکم اکتوبر سے واک اِن ختم: یکم اکتوبر سے نادرا اور MRP کاؤنٹرز پر صرف اپائنٹمنٹ پر کام ہوگا، بغیر اپائنٹمنٹ کے انٹری نہیں ملے گی۔ 2.⁠ ⁠آفیشل لنک برائے بکنگ: اپائنٹمنٹ صرف آفیشل پورٹل سے بک کریں، جو کہ بالکل فری ہے: appointment.parepjeddah.org 3.⁠ ⁠طریقہ کار: •  لنک پر جا کر MRP یا NADRA منتخب کریں •  اپنا سعودی موبائل نمبر اور NICOP نمبر درج کریں •  بکنگ کنفرم ہونے پر آپ کو SMS میں ٹریکنگ آئی ڈی موصول ہوگی 4.⁠ ⁠ساتھ لانے والے لازمی دستاویزات: •  اپائنٹمنٹ کنفرمیشن کا پرنٹ لازمی ساتھ لائیں •  ٹریکنگ آئی ڈی والا SMS لازمی ساتھ لائیں •  اصل پاسپورٹ + کاپی، اصل NICOP + کاپی، اور اقامہ کی کاپی نوٹ: قونصل جنرل کی ہدایت ہے کہ اپنے مقررہ وقت سے 30 منٹ پہلے پہنچیں۔#saudi_tiktok #saudia #jeddahtiktokers #ispr #passport

About