اداس آنکھیں، ہنستے لب، کب مسکرایا کرتے ہیں
ہم تو اندر سے رو کر باہر مسکرایا کرتے ہیں
خود کو بھولنے کا وعدہ کر کے دیکھا ہے
لوگ وعدہ کر کے، وعدہ بھول جایا کرتے ہیں
ہمیں تو تنہائی میں بھی تم یاد آتے ہو
لوگ تو محفل میں بھی بھول جایا کرتے ہیں
2026-10-09 17:45:15
2
syednaqvi7839 :
door door
2026-10-10 05:15:29
1
To see more videos from user @musicloverss33, please go to the Tikwm
homepage.