@m.akhtar375: انسان کے صبر، جدوجہد اور مسلسل خود کو سنبھالنے کی خوبصورت ترجمانی ہے۔زندگی کی مسلسل تبدیلی اور اندرونی کشمکش کو بیان کرتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ انسان کے اندر ہر وقت تعمیر اور ٹوٹنے کا عمل جاری رہتا ہے۔ زندگی کے کسی حصے میں امید، حوصلہ اور خوشی جنم لیتی ہے تو کسی دوسرے حصے میں دکھ، ناکامی یا حالات اسے توڑ دیتے ہیں۔ یعنی میں ہر بار خود کو سنبھال کر دوبارہ بناتا ہوں، مگر زندگی کے حالات مجھے پھر کسی نہ کسی جگہ سے توڑ دیتے ہیں۔#urdutiktok #urdu #urdupoetry #urdustatus #1millionviews