@aladeen44official: اللہ آپ کو حامی و مددگار ہو دوست 🫶✌️ #aladeen #kashmir #imrankhan #aladeen44

AladeenLive
AladeenLive
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 08 October 2026 18:26:32 GMT
40480
11159
393
107

Music

Download

Comments

sardarfazi717
Sardar Fazii :
بہت شکریہ بھائی جان آپ نے کشمیریوں کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہم مشکور ہیں آپ کے تعاون کے
2026-10-08 19:21:12
55
raeesraees9352
Raees :
پاکستانی عوام پاکستانی ریاست سے ہمیں کوئی گلا شکوہ نہیں مگر پاکستانی حکمرانوں سے سیاست دانوں سے شدید ترین نفرت
2026-10-08 20:30:25
18
cookiesmigglesu
Cookie :
yes I agree TRUE 💯💯💯💯💯
2026-10-08 21:36:02
3
golu_molu5911
🙈Golu Molu🙈 :
Inshallah Murshad Come Back ❤️🔥
2026-10-08 21:16:58
4
khurramsheikh900
𝐊𝐡𝐮𝐫𝐫𝐚𝐦✦𝐒𝐡𝐞𝐢𝐤𝐡 💚 :
Jeooo Aladdin bahi love you 😘
2026-10-08 18:31:56
23
voiceofkashmir80
Manzoor Elahi Gujjar :
ہم کشمیری اپنے پاکستانی بھائیوں سے بے انتہا محبت کرتے ہیں اور انہیں بھی مظلوم سمجھتے ہیں اشرافیہ نے جینا محال کر دیا اللہ تعالی انہیں ہدایت نصیب کرے تاکہ یہ عوام کا کچھ بھلا کر سکیں
2026-10-08 19:26:40
20
imrankhanimrank128
imrankhan :
Imran Khan zindabad ✌️😎
2026-10-08 18:31:02
17
.kamiri6
Kaشmiri♥️♥️ :
کشمیر🫶پاکستان
2026-10-08 20:39:09
8
arsalan.sadozai7
Arsalan sadozai :
love you Bhai
2026-10-08 19:35:03
5
qadre.786
Qadre 786 :
zindge Howe j🥰🥰
2026-10-08 20:09:39
2
javedkanwal62
kanwal kashmiri :
geo kashmir alya
2026-10-08 19:21:55
12
mohdrjasif
Mohd Rjasif :
love with Kashmir ❤️❤️❤️❤️
2026-10-08 19:00:44
6
mazharmalik000
MazharMalik007😘 :
hukmranu ke sath hai or hmasha rehy gi ab to eman ka hissa ban chuki ha
2026-10-08 20:02:19
7
tahir.kashmiri73
Tahir ch :
we agree
2026-10-08 20:55:29
1
bilawardar
bilawardar :
اللہ اپ کی حفاظت فرمائے
2026-10-08 18:47:47
8
jkjaac_kashmir
JKJAAC Kashmir』✊🚩 :
love you shazada❤️✊
2026-10-08 19:09:52
5
ziddiqqueen7
ziddiqueen7🍁🍁🍁 :
True
2026-10-08 19:14:29
5
a.r.khan331
A 🇦🇪❤️❤️🇵🇰R :
2026-10-08 21:38:34
1
nadeem.malik7869
🔛 LOVE 👈😈😎🫵 :
2026-10-08 21:51:57
1
a.r.khan331
A 🇦🇪❤️❤️🇵🇰R :
2026-10-08 21:38:37
2
qamarkashmiri68
Qamar kashmiri :
Jio kashmir alyo
2026-10-08 21:30:22
2
daniyal.ashraf010
Dani gujjar07 :
2026-10-08 21:23:53
1
hamza.kashmiri80
کلعدم کشمیری 🚩🚩 :
2026-10-08 21:23:24
1
nadem03
❣️کالعدم کشمیری 🌶❣️💦 :
77 سالوں سے کشمیریوں کا حق مارنے کے بعد آج آزاد کشمیر کے حکمران پاکستان کے جھنڈے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جب ہم اپنا حق مانگتے ہیں تو فوراً "پاکستان کی سلامتی کو خطرہ ہے" کا نعرہ بلند کر دیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کوئی ایک واقعہ، ایک مثال بتا دیں جہاں کشمیریوں کی وجہ سے پاکستان کی سلامتی کو حقیقی خطرہ لاحق ہوا ہو۔ہسپتال، سڑکیں، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات مانگنا اگر ریاستی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کیا جاتا ہے، تو یہ سوچنے کا مقام ہے کہ خطرہ کہاں سے ہے مطالبات سے یا مطالبات کو دبانے کے طریقہ کار سے؟رہی بات اس 53 کے ٹولے کی، تو آزاد کشمیر کے عوام اس پر عدم اعتماد کا اظہار کھلے عام کر چکے ہیں۔ عوام کی نظر میں یہ حکمران اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے پاکستان کے نام کا سہارا لیتے ہیں، جبکہ حقیقت میں وہ عوامی حقوق کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔پاکستان کی ریاست اور اس کے عوام کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ ایسے عناصر کو پناہ دے کر وہ برسوں پرانے رشتے کو کمزور کر رہے ہیں۔ کشمیری عوام کا مطالبہ اپنے حقوق کی بحالی ہے، پاکستان سے دشمنی نہیں۔اگر بنیادی حقوق مانگنا سلامتی کے لیے خطرہ ہے تو حل فورسز کے ذریعے ایک ایک کرکے مارنا نہیں بلکہ غوری، ابدالی کا رخ آزاد کشمیر کی طرف کر دیں شاید اس طرح سلامتی بھی برقرار رہے اور کشمیر بھی حاصل ہو جائے۔
2026-10-08 21:57:31
2
bahii422
KH@ن :
Pakistan ha he. ashrfia hukmrano ka ha ghreeb awam ka ha kdr
2026-10-08 21:28:20
2
To see more videos from user @aladeen44official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About