@muzo580: پسندیدہ لوگوں کی لاپرواہی انسان کا دل مار دیتی ہے، کبھی کبھی انسان کسی کے بدل جانے سے نہیں ٹوٹتا۔ بلکہ اس حقیقت کو قبول کرتے ہوئے ٹوٹتا ہے کہ جس شخص کو وہ اپنی زندگی میں بہت خاص سمجھتا رہا، جس کے لئے اپنا قیمتی وقت، اپنے سچے جذبات، احساسات، لٹا دیتا ہے، شاید اس کی زندگی میں اس کی جگہ کبھی اتنی خوص تھی ہی نہیں۔۔ زندگی ہمیں ہر بار وہ لوگ نہیں دیتی جنہیں ہم چاہتے ہیں۔ مگر ہر شخص اپنے ساتھ کوئی نہ کوئی سبق ضرور چھوڑ جاتا ہے، کچھ لوگ محبت سیکھا کر چلے جاتے ہیں، کچھ خودداری، اور کچھ یہ سمجھا جاتے ہیں کہ ہر وقت تعلق کا انجام ساتھ رہنا نہیں ہوتا۔ آخر میں انسان کو لوگوں کی کمی نہیں رہتیز بس ان لوگوں کی حقیقت سمجھ آ جاتی ہے جنہیں وہ کبھی اپنی دنیا سمجھ بیٹھا تھا۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp