لگتا ہے ہم اس دنیا میں صرف ماشاءاللہ اور انشاء اللہ کہنے آئے ہیں 😂😂
2026-10-09 09:26:47
560
انت الحیات 🥀🦋🥰 :
میں نے کچھ دن پہلے ان کی دونوں کی ویڈیو دیکھی میرے ہسبینڈ گھر ائے تو میں نے انہیں سلام کیا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم وہ اگے سے بہت زیادہ ہنسے پھر ر کہنے لگےیہ کیا ڈرم ہے تو میں نے کہا اج کے بعد میں اپ کو محترم کہہ کر بلایا کروں گی اپ کی باتیں بہت بہت اچھی لگی کسی نے سے جوڑے کی تعریف کی ہے اللہ ان کو سلامت رکھے اپ کو بھی خوش رہیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🤲
2026-10-09 04:25:51
508
♥️𝑺𝒂𝒉𝒊𝒍 𝑾𝒓𝒊𝑻ē𝒔♥️999 :
totally right bro
2026-10-11 14:06:48
0
Stylish larka😎💞 :
absolutely right brother 💯✌️🥀
2026-10-12 08:26:35
0
kashmier girls 👧 :
بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں یہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی گھر میں ایسے پیار سے رہنے کی توفیق دے
بات
2026-10-09 13:51:31
198
Ali Haider Qureshi :
I'm waiting for my mohtarma 🥲
2026-10-08 22:24:46
19
Samina Shahid :
سر ہمارا المیہ بن گیا ہے یہ کہ مرد expressive نہیں ہے اور عورت کو اظہار چاہیے اور بار بار چاہیے آپ دس روپے کے بسکٹ کی بات کر رے ہیں عورت ایک روپے کی ٹافی پہ بھی اس قدر ہی خوش ہو تی ہے اگر مرد اس کو یہ احساس دلاتے ہوے دے کہ تم میرے لیے بہت قیمتی ہو۔
2026-10-09 03:41:22
171
Fawad Khan :
Ma sha ALLAH zabrdst videos hain
2026-10-12 03:57:43
1
🦋CHaNDa KHaN🦋 :
mana inha block kiya🥲hum sigel ha us matlub hama aise jalayaa jay ga😭🥲