@drraheem0: ✅ Prone on elbows ✅ McKenzie press-ups ✅ Standing lumbar extension ✅ Improve movement & function 🇵🇰 کمر کے درد میں یہ ورزشیں مددگار ہو سکتی ہیں، لیکن ہر مریض کے لیے مناسب نہیں۔ ⚠️ اگر درد ٹانگ میں پھیل رہا ہو، سن ہونا یا جھنجھناہٹ بڑھ رہی ہو تو ورزش روکیں اور assessment کروائیں۔ 💙 For more physiotherapy tips, exercises & health information: مزید فزیوتھراپی ٹپس، ورزشوں اور صحت سے متعلق معلومات کے لیے: 👍 Like this video — ویڈیو کو لائک کریں 🔔 Follow for more — مزید معلومات کے لیے فالو کریں 📲 Share with someone who needs it! — کسی ضرورت مند کے ساتھ شیئر کریں! 🩺 Dr. Raheem PT | Physiotherapy & Rehabilitation #LowBackPain #BackPain #LumbarExtension #Physiotherapy #quetta