@ramzanranakp: واپڈا کمپنیوں لیسکو فیسکو میپکو کی ناقص کارکردگی اور شہریوں کے ساتھ ناانصافی، اضافی بلوں اور دیگر شکایات کے معاملے پر اراکین کمیٹی برہم، ، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کے لیسکو چیف سے سخت سوالات Speaker Punjab Assembly Malik Ahmed Khan, Lesco Chief in Punjab Assembly comittee meeting

Ramzan Rana 🖤
Ramzan Rana 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 08 October 2026 18:54:57 GMT
91805
4877
232
533

Music

Download

Comments

hooriausman19
Hooria Usman :
Government relief de de kr thak gae mgr ye wapda k imandhar wo Sara relief bijli choron ko de rahy hain or Jo gharib aik panka aik light chlaty unko Sara bill or unk khatty Mei choron k unit dhal kr bill wasool krty pura mahkama change hna chahye
2026-10-09 04:25:27
1
mahi.dil8001
love you # :
ya sub kaly sanp hn
2026-10-09 05:55:04
0
haroonrashidkha94
haroonrashidkha94 :
ان فراڈیوں سے پوچھو کہ بجلی مہنگی کس نے کی ہے
2026-10-08 21:32:00
18
abc7861231
abc 786 :
یہ خود سارے چور ہیں ، کرپشن کر کے ایم این اے بنتے ۔ ہیں
2026-10-08 20:53:04
28
silentsoul005
triggered men :
ramzan butt shab se pochen 45 arab k over billing hoi hai from june to September what about thisn
2026-10-08 19:27:58
5
mahmoodahmad2411
mahmoodahmad2411 Sandhu :
Sir Mera meter issue hu giy hi or line man meter nahi lga raha or Quaid Azam ki demand ker raha hi
2026-10-09 01:18:59
2
asifraza6226
Asif ali :
اچھی ڈرامے بازی ہے عوام کو دکھاوے کے لیے کاش اس پہ عمل بھی ہو جاتا
2026-10-08 22:19:21
6
bakhahali588
تحفظ قرآن :
سب مل غریبوں کو دے
2026-10-09 04:39:47
2
buttjee495
Butt Jee :
احمد خان صاحب کے لیے بہت زیادہ لو یو جنہوں نے یہ مسئلہ اٹھایا ہے اور اس کو دیکھ رہے ہیں بہت
2026-10-08 20:38:53
15
mudassar.khan00011
Mudassar khan✨ :
Sir Sir Sir Sir Sir Sir kia bakwas he
2026-10-09 03:52:19
1
user984989555
Muhammad Ali :
dam two only
2026-10-08 19:51:02
0
user690731728
Qasim Ali :
جی ٹھیک ہے جب سے سٹے ڈرامے بند ہوئے ہیں نا ان کے شو اچھے چل رہے ہیں عوام کو پاگل بنایا ہوا ہے سب کھاتے ہیں کبھی اپنے حلقوں میں جا کے تو دیکھیں عوام سے پوچھ کے تو دیکھو ان کے افس میں جا کے تو دیکھیں
2026-10-09 04:16:17
2
dogarjee12
MOHSIN DOGAR :
لیسکو واپڈ 4 گھنٹے بی بجلی بند کرتے ہیں ان کو کوئی پھچنے والا نہیں اور بیل ان کو اقوام کا کوئی دکھ نہیں
2026-10-09 03:46:49
1
javaidiqbal23
Javaid Iqbal :
بہت اعلی رانا ارشد صاحب ویلڈن ویلڈن رن ارشد صاحب چھا گئے ہو اپ نے پورے ملک کی نمائندگی کی ہے لوگ اپ کو سلوک کرتے ہیں اور اپ کے سپیکر کو بھی کمال کر دیا اس وقت جتنا ظلم لیسکو میں ہو رہا ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ایک بیوہ مجھے ملی چند دن پہلے ان ظالموں نے کرائے کہ ایک کمرے کے گھر میں رہتی ہے اس کو ایک لاکھ روپیہ بل بھیج دیا یونٹ اس کے کتنے ہیں 211 اور جب وہ بل ٹھیک کروانے گئی تو ایس جی او نے اس کو گرفتاری کا ڈراوا دیا یہ کیس میرے پاس موجود ہے اور اس کو کہا کہ 20 ہزار روپیہ جمع کراؤ ورنہ گرفتار کر لو جی کر لی جاؤ گی وہ روٹی پیٹتی جس کے گھر کام کرتی تھی وہ ایک بیوروکریٹ تھا ایس ایم بی ار کے دفتر میں موجود ہے اس نے اس مائی کی گرفتاری بچانے کے لیے اس کو ب ہزار روپے دیے تو ان ظالمیننس کو کشت کر کے دی پھر 98 ہزار بل بجوا دیا یہ جب سے بٹ صاحب رانا تنویر ایم این اے شیخوپورہ کے سفارشی بتائے جاتے ہیں لیسکو کے چیف لگے ہیں اس بٹ نے بیڑا غرق کر دیا لیسکو کا لوگوں کی جیبیں کاٹ رہے ہیں لیسکو کوئی افیسر اپنے دفتر میں موجود نہیں ہوتا کسی کی کوئی اؤ فریاد نہیں سنتا یہاں تک کہ اس نے تین سرکل میں اپنے جیب تے ایسی لگا رکھے ہیں جن میں سب سے بڑا فرعون ایسی شالیمار بلال ہے پھر ایسی فائو سرکل ایس سی تھری سرکل ایسی ون سرکل اور یہ سارے گناہ اپ کی حکومت کے سر ا رہے ہیں جتنی جلدی ہو سکے اس بٹ کو لیسکو چیف کے اور جو سفارک کروائیں یہ لاہوریوں پر اہل ننکانہ پر اہل شکورہ پر اہل قصور پر اہل لاہور پر اپ کا اسان ہوگا اپ کے سپیکر کا اسان ہوگا لگائیں کلی کچہری سپیکر صاحب اسمبلی کے باہر اور تشہیر کرتے ہیں ہم تو پھر سنیں ان کی ظالموں کی داستانیں جو یہ غریبوں پر کر رہے ہیں رانا ارشد صاحب اپ نے اج لوگوں کے دل جیت لیے ہیں اس کو گرفتار کروائیں اس کو فارغ کروائیں لاہور بچائیں ورنہ اپ کا ووٹ بینک تباہ و برباد کر دے گا یہ لیسکو چیف
2026-10-08 20:38:14
4
munawarhusssinmun
Munawar husssin Munawar hussai :
sir g 117 yoont ka bill 3480 keyon sir keyon bijli men konsa sona estmal hota hy ham samny video ni bnskty log hsen gy lekn sir bdi mushkil sy bill dety hen g kucch kheyl krlo yar allah dekh rha hy
2026-10-09 03:19:51
2
abdulrouf751
thair abbasi :
کمپلین نہیں ملے گی لیکن 40 ہزار بل ائے گا
2026-10-08 23:25:32
2
maherkhalid769
maherkhalid769 :
السلام علیکم محترم معزز ممبران یہ واپڈا والے اتنے بڑے بدماش ہیں کہ دفتر جائیں تو بات ہی نہیں سنتے کام کرنا تو دور کی بات انکا سب ڈویثرن ایس ڈی او تو اپنے آپکو ملک کا بادشاہ سمجھتا ہے ہم دیہات میں رہتے ہیں لوڈ شیڈنگ کا کوئی شیڈول نہیں ہے 8 سے 10 گھنٹے بجلی نہیں ہوتی پوری گرمیاں سولی پر گزاری ہیں اور کوئی فالٹ آجائے تو دو دو دن وہ ٹھیک نہیں ہوتا
2026-10-09 04:10:51
0
asifraza6226
Asif ali :
سو چوہا کھا کر بلی حج کو چلی یہ سب ملے ہوئے ہیں ان کا ایک ہی مشن ہے بس عوام کی جیب پر ڈاکہ کیسے ڈالنا ہے عوام کی ووٹ پر تو ڈاکہ ڈال لیا
2026-10-08 22:21:07
2
haroonrashidkha94
haroonrashidkha94 :
جو خود ووٹ چوری کر کےاور جھوٹ بول کر جعلی عوامی نمائندے بنے ہوئے ہیں وہ دوسروں کو سچ کی تلقین کر رہے ہیں ۔
2026-10-08 21:31:12
4
tanhaa_musafir1
تنہامسافر🥀🥀 :
سارا فریڈ ھے بکواس ھے بجلی کیوں مہنگی کرتے ھو اگر یہ کرپٹ ہیں تو جیل میں کیوں نہیں ڈالتے عوام کو پھدو بنا رھے ھو اب اسکے چکنے چُپڑے الفاظ سن کر یہ سارے پانی چھوڑ دیں گے یہ واپڈا والے خود چوری کی بجلی استعمال کرتے ہیں
2026-10-09 06:01:54
0
muhammadwaqasmaher0
waqas Maher :
sb chor bethy hain
2026-10-09 06:21:41
0
msherazkassana
M Sheraz Kassana :
Siraf batay Kam zero
2026-10-09 06:11:30
0
malikmohsinshahzad05
malik mohsin :
good
2026-10-09 06:05:16
0
tanhaa_musafir1
تنہامسافر🥀🥀 :
اب یہ انگریزی بول کر مسلے کو ٹھنڈا کررھا ھے انکو برطرف کیوں نہیں کرتے سارے جو بیٹھے ھوئے ہیں سارے عوام کے ٹیکس سے پل رھے ہیں
2026-10-09 06:04:53
0
mehar.fayyaz.ijax
m fayyaz mehar :
💐🙋👍
2026-10-08 19:00:08
0
To see more videos from user @ramzanranakp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About