@noman.mayo.804: 🚨جنید اکبر کی بڑی ہدایت جیسے ہی گورنر راج لگے آپ نے بغیر کسی ہدایت کا انتظار کیے فوری گورنر ہائوس کا گھیراو کر لینا ہے اور تب تک نہیں ہلنا جب تک آپ کا وزیر اعلی بحال نا ہو جائے ۔#fyp #nomanmayo804 #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti