@yoona.e.s: Keratin dirumah aja... #keratintreatment #crowncare #hairkeratin #rambutkusut #pelurusrambut

yoona|review🦋
yoona|review🦋
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 08 October 2026 19:17:31 GMT
288
2
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yoona.e.s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈیرہ غازی خان میں ریکارڈ منشی راج ،عوام ذلیل، افسران خاموش موضع گدائی شمالی کا ریونیو ریکارڈ مبینہ طور پر منشیوں کے حوالے ڈیرہ غازی خان کے موضع گدائی شمالی میں عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ ذرائع اور اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ یہاں کا تمام سرکاری ریکارڈ ایک منشی شاہد کے حوالے کر دیا گیا ہے جو کھلے عام عوام سے پیسے وصول کر رہا ہے۔ غریب سائل دن بھر دفاتر کے چکر لگاتے ہیں، ذلیل و خوار ہوتے ہیں لیکن ان کی کوئی شنوائی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ یہاں افسران کی آنکھیں کیوں بند ہیں؟ اینٹی کرپشن کی خاموشی بھی سوالیہ نشان ہے؟ اہل علاقہ کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ شخص خود کہتا پھرتا ہے کہ اس سے منتھلی خالد کھڈویا لیتا ہے۔ اگر یہ الزام سچ ہے تو یہ انتہائی تشویشناک ہے۔ ہم ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان، کمشنر ڈیرہ غازی خان اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ موضع گدائی شمالی کے معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، غیر قانونی طور پر ریکارڈ سنبھالنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے اور عوام کو اس عذاب سے نجات دلائی جائے اگر فوری ایکشن نہ لیا گیا تو اہل علاقہ احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ #DC_DGKhan #Commissioner_DGKhan #AntiCorrup

About