@naqeebrajauk: حمید گل نے کھلے آواز میں بتا دیا تھا کہ بے نظیر بھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہو چکی تھی اور زرداری جو ہیں اس کے قتل کے فائدہ مند ہیں اور بینظیر نے حمید گل کو فون کر کے بولا کہ آپ بالکل ٹھیک تھے، ہماری پاک فوج امریکہ کے آرڈر سنتی ہے اور وہ جب باغی ہوگی تو اس کو راستے سے ہٹا دیا گیا۔ کتنی افسوس کی بات ہے، پاکستانیو، اب بھی نہیں جاگو گے تو کب جاگو گے۔