@nomikhan45454: اللہ پاک ہر گھر کو بیٹی جیسی خوبصورت رحمت سے نوازے، ہر بیٹی کے نصیب روشن کرے، اسے صحت، خوشیاں، عزت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲💖 بیٹیاں اللہ کی وہ رحمت ہیں، جو گھر کو محبت سے بھر دیتی ہیں۔ 🌸 @Ihtasham Gandapur328 @Waqasii khan❤ @شاہزیب گنڈاپور @Tauqir Ahmad @Insha ullah Gandapur