@taskeen_kanwal12: کبھی کبھی ہمیں ایسا لگتا ہے کہ ہم اچھے اور نیک لوگوں میں شامل نہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے ہاں ہماری قدر ہماری ظاہری خامیوں سے نہیں بلکہ ہمارے دل، نیت اور کوشش سے ہوتی ہے، اگر اُس ربّ نے ہمیں ایسے لوگوں کی صحبت عطا کی ہے جن کے ذریعے ہم اپنی اصلاح، سکون اور خیر کی طرف بڑھتے ہیں، تو یہ بھی اُس کی رحمت ہے، خود کو دوسروں کی نیکی سے کمتر سمجھنے کے بجائے اپنی اصلاح کی کوشش کرتے رہیں، کیونکہ آپکا ربّ اُس بندے کو بہت پسند کرتا ہے جو بار بار گرتا ہے مگر ہر بار اُسی کی طرف لوٹ جاتا ہے، بار بار توبہ کرتا ہے، اپنے گُناہوں کو خود پر حاوی نہیں ہونے دیتا اور اپنے ربّ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا! شاید آپ کی یہی واپسی اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک آپ کی سب سے خوبصورت خوبی ہو-♡︎ #fyp #foryoupage #viral #standwithkashmir #taskeenkanwalfam

🤍
🤍
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 08 October 2026 20:29:55 GMT
19774
1923
3
97

Music

Download

Comments

mrssafdar21
ز🦋 :
bilkul
2026-10-09 00:48:36
2
arwa71808
ShatteredHeartBeats :
💚💚
2026-10-08 21:02:30
0
abdullahsaleemwattooabd1
Abdullahsaleemwattoo :
❤️❤️❤️
2026-10-09 02:00:53
0
To see more videos from user @taskeen_kanwal12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About