@unfiltered_thought0.2: کبھی کبھی کسی سے بچھڑنا بہت تکلیف دہ اور اذیت ناک ہو جاتا ہے۔ اسی طرح میں نے بھی کبھی توقع کی تھی۔ کہ تم میری طرف آگے قدم بڑھاؤ گے۔ لیکن جب تم نے نہیں بڑھایا، تو میں نے بھی ہتھیار ڈال دیے، امید ٹوٹتے ہی ضد شروع ہو گئی۔ دوبارہ رابطے کی کوشش بھی نہ کی اپنائیت، خلوص، وہ پرانی بے تکلفی...اور پھر تم نے بھی ایک بار بھی یہ ثابت نہ کیا کہ "میں تمھارے لیے اہم ہوں"اور تمھاری خاموشی سب سے بڑی سزا بن گئی ۔ اور پھر"کچھ ایسے" ہی میں بھی پوری ضد، غرور،اور اپنے اندر چھپی انا پر اتر گئی۔ وہ انا جسے کبھی میں نے تمھارے لیے دل کے کسی کونے میں دبا دیا تھا ۔ وہ پھر سے دل میں آگ کے ایک شعلے کی طرح جاگ گئی صرف روٹھنا ٹھیک تھا، لیکن میں تو "ایسے" روٹھی کہ پلٹ کر دیکھا ہی نہیں۔ یہ ضد تمھاری محبت سے بڑی لگنے لگی اور پھر سب خاک ہو گیا ، سالوں کی باتیں، وعدے، ہنسی اور وہ تعلق جسے ہم "کبھی نہ ٹوٹنے والا" سمجھتے تھے۔ سب راکھ بن گیا اور ہمارا رشتہ ایسے ہو گیا جیسے نہ جلنے کے بعد کچھ بچتا ہے نہ بننے کے قابل رہتا ہے۔ اور بس صرف ہوا میں اڑ جانے والی راکھ باقی رہ جاتی ہے اور جب ایک رشتہ انا کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے، اور بعد میں انسان کو سمجھ آتا ہے ۔ کہ "بات اتنی بڑی تھی ہی نہیں، بس ہم چھوٹے ہو گئے تھے" تو یہی انا اور زد سب سے زیادہ اذیت ناک بن جاتی ہے۔ اور ہمیں پچھتاوا ہوتا ہے لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے،"#viralmyaccount🙏🙏😚😘 #foryourpage #standwithkasmir #fylpシviral🖤tiktok #sadvibe

💙💙💚💚
💙💙💚💚
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 08 October 2026 20:31:01 GMT
10018
870
11
260

Music

Download

Comments

user9656172356970
کاش کوئی اپنا ہوتا :
بے بسی 🥺
2026-10-09 05:08:01
3
bheemrajkumar400
Bheemraj Kumar 786 :
بےبسی 🥺
2026-10-09 08:30:22
2
user177523719awan
Bilal_Awan :
2026-10-08 22:08:19
2
noman79621
Noman@796 :
🥰🥰🥰❤️
2026-10-08 20:36:05
2
chaaaaaaaaaa47
shahzadi :
🥰
2026-10-09 04:16:59
2
chwajid9696
Ch wajid 9696 :
🌹🌹🌹
2026-10-09 08:09:42
2
shahzadsoni20gmail.com
shahzadsoni😘 :
👍👍👍
2026-10-14 15:49:30
1
janmuhammad4542
Jan Muhammad :
❤️❤️❤️
2026-10-09 19:16:10
2
mumtaz5110
Mumtaz Ali Dars :
🥰🥰🥰
2026-10-09 14:59:46
2
nainhaider308
Haider E Karar :
🥰🥰🥰
2026-10-10 19:29:53
1
nitasubh
N@❣️Su🇺🇸 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-10-08 22:09:10
1
To see more videos from user @unfiltered_thought0.2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About