@pti_lovers_ik1: رات کے اس پہر وزیراعلی سہیل آفریدی پشاور کی سڑکوں پر عوام کے درمیان!!! سازشیں کرنے والے جتنی مرضی سازشیں کر لو انشاءاللہ وزیراعلی سہیل آفریدی وہ خوش نصیب انسان ثابت ہوں گے جس کی قیادت میں عمران خان کو اس ناحق قید سے رہائی ملے گی!!! #unfrezzmyaccount #grow #growmyaccount #UnfreezeMeAccount #ptiloversik1