@24ray.naveed: حکومت نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کے قرضے کا سٹاف لیول معاہدہ کر لیا ہے، پیٹرول مہنگا ہوگا، اس پر دیا 100 روپے والا پیکج ختم ہو گا، بجلی اور گیس اور مہنگی ہوگی، آپ سب کو شہباز حکومت کی یہ کامیابی بہت مبارک ہو، راجہ عامر شہزاد، ایکس صارف