ہم سب مسلمان بہن بھائی ہیں مشکلات ضرور ہیں پریشانی ضرور ہیں لیکن بلوچستان کے بھی سب عورتیں اور مرد اور پنجاب کے بھی سب عورتیں اور مرد ہم سب بہن بھائی ہیں ہم سب بہن بھائی ہیں غلط فہمیاں ہیں پریشانیاں ہیں ٹینشنیں ہیں ہر چیز ہے مانتے ہیں لیکن ہم سب لوگ اپس میں بہن بھائی ہیں ہم سب لوگ اللہ کی مخلوق ہیں ہم سب اسی ہم سب لوگ اللہ ہی کے تو ماننے والے ہیں اور ہم سب لوگ اسی راستے پہ جائیں گے جس راستے کا ہمارا سفر ہے اس لیے ہم اپس میں نہ لڑیں کیونکہ دشمن انتظار کر رہا ہے ہماری بربادی کا اور ہمارے پریشانیوں کا وہ فائدہ اٹھا رہا ہے اس لیے میں تو کم علم ادمی ہوں اتنا پڑھا لکھا نہیں ہوں لیکن بلوچستان کے بھی سب لوگ اور پنجاب کے بھی سب لوگ اور سندھ کے بھی سب لوگ اور خیبر پختو خواہ کے بھی سب لوگ ہم سب لوگ اپس میں بہن بھائی ہیں ہم سب لوگوں کا پیار محبت اور اتفاق ایک جیسا ہونا چاہیے باقی ہم سب کا مددگار اللہ ہے اور ہم سب نے جنت میں جانا ہے ہمارا دین ایک ہے ایمان ایک ہے مذہب اسلام ایک ہے تو پھر ہمیں الگ نہیں ہونا چاہیے غلط فہمیاں ہیں ہمیں ان غلط فہمیوں کو اور پریشانیوں کو دور کرنا چاہیے کوئی بات پوری لگی ہو تو مجھے معاف کر دے کیونکہ میں تو اپنے ایمان سے اپ کو بتا رہا ہوں باقی ہم سب کا مددگار اللہ ہے ہم سب کے لیے اللہ تعالی اسانیاں کرے اللہ تعالی ہمارے لیے بہتر راستے بنائے اللہ تعالی ہماری مشکلوں کو اسان کرے اللہ تعالی ہم سب کو عزت والا بنائے اللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان کو سلامت رکھے اور قائم رکھے
2026-10-15 07:41:49
2
polle Balochistan ❤️💙💚 :
Allah🤲🤲🤲🥹🥹
2026-10-09 07:08:14
5
Abdul Salam Khan :
بیشک حق والوں کے ساتھ ہے ♥️آئی ایم خان
2026-10-19 19:04:19
2
سید اللہ نور :
اللہ تعالیٰ مظلوموں مدد فرمائیں آمین یا رب العالمین
2026-10-09 00:13:01
2
Saba :
انشاء اللہ ھمارے ساتھ
ھمارے اللہ ھیی
2026-10-11 04:33:03
7
🫂سنگت💝 امین 🫀 :
inshallah
2026-10-15 07:24:10
5
Sardar Sheraz kashmiri :
bashak
2026-10-19 12:05:28
1
Captain Alim Baloch 70th :
Ameen yea rab Ameen
2026-10-10 15:07:39
3
🇦🇪🌿 ارمانی :
right
2026-10-17 05:07:03
1
Ali Khan :
Allah o Akbar
2026-10-15 15:16:01
2
Ishaq Baloch :
❤️BESHAK ❤️
2026-10-09 20:04:01
2
Habeeb balochh :
❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰❤️
2026-10-20 17:30:39
1
Aziz Khaskheli :
💜💜💜💜💜
2026-10-09 18:37:13
1
Khan badsha :
😳🥰🥰🥰🥰
2026-10-09 03:55:29
1
ram bhakt :
2026-10-21 17:33:50
0
Abdulbaqi Mangal :
2026-10-21 15:18:00
0
Nawab Daastaan Baloch :
2026-10-21 10:38:43
0
Sabahuddin Shaikh :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-19 20:10:21
1
shahidlahri478 :
bilkol💯
2026-10-09 03:12:54
0
To see more videos from user @drmaharung1, please go to the Tikwm
homepage.