@thesmamfoundation: پردیسیوں کے ساتھ اپنے ہی ملک میں ناروا سلوک کیوں؟ 💔 جس پردیسی نے ساری زندگی محنت کرکے اپنے ملک کا نام روشن کیا، آج اسی کو اپنے وطن میں عزت اور سکون میسر نہیں۔ آخر کب تک پردیسی اپنے ہی ملک میں ناانصافی اور بدسلوکی برداشت کرتے رہیں گے؟ 💔
@XYPHER EDGE:بھائی، آپ کی بات بالکل درست ہے۔ اصل عزت وردی میں نہیں بلکہ انسان کے کردار، اخلاق اور رویّے میں ہوتی ہے۔ وردی پہن کر انسان کو مزید عاجزی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، کیونکہ عوام کی حفاظت اور خدمت ہی اصل فرض ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اداروں میں ایسے بااخلاق اور عوام دوست لوگوں کو بڑھائے۔ آمین۔
2026-10-09 01:23:25
7
shamimullah. :
🥰🥰🥰 qarban ptiiii
2026-10-09 11:09:48
0
khan :
2026-10-09 10:40:06
12
👑 MUGHAL👑 :
میری طرف سے تو بس لعنت ھے ایسے نظام پر
2026-10-09 07:12:48
9
mujahidiqbal7975 :
پہلے ایک فرعون تھا اب ہر ادارے میں فرعون بیٹھا ہے
2026-10-09 05:07:20
7
رستم علی راجپوت :
لعنت ہے ایسے سکیورٹی نظام پر لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت
2026-10-09 07:11:40
4
Nisar khan :
:خریدی گئی وردی ہے اگر میرٹ پر ملتی تو ایسے نہیں کرتا
2026-10-09 07:43:12
1
Said khan :
یہ اب ننگے ہو چکے ہیں اور کھل کے سامنے ا چکے ہیں یہ اپنی اصلیت دکھا رہے ہیں
2026-10-09 04:51:35
5
🇸🇦peer Ali shah🇵🇰 :
Lakh di Lanat is mulk k nizam pr kanoon pr shrm ati ha k hum Pakistani ha..... 😡😡😡
:سکیورٹی نظام کا اصل مقصد عوام کی حفاظت ہے، اگر عوام ہی غیر محفوظ ہوں تو نظام کی کارکردگی پر سوال اٹھنا فطری ہے۔ ذمہ داروں کو جواب دہ ہونا چاہیے اور عوام کو انصاف ملنا چاہیے۔ 💔🇵🇰
2026-10-09 11:36:20
2
pak wation :
bohat ghalt Kia is ne
2026-10-09 06:44:47
1
mohammedmusthaq986 :
2026-10-09 03:53:50
2
Yaqoob Mirani :
ہم اب بھی آزاد ہیں 😂
2026-10-09 05:20:45
2
AMJAD IQBAL :
😭
2026-10-09 01:17:44
1
salma :
Pakistan ke begerat police par lanat beshumar
2026-10-09 19:57:21
0
LOVE :
2026-10-09 02:47:19
3
Jabeenbutt328 :
2026-10-09 02:42:02
3
silent 🤫 :
.
2026-10-09 10:11:24
2
ibrar khan :
پاکستان میں قانون نہیں ہے
جس کی پاس لاٹھیاں ان کا بھینس
2026-10-09 11:50:30
2
To see more videos from user @thesmamfoundation, please go to the Tikwm
homepage.